نئے سربراہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کون "السنوار" کی جگہ لے گا/محمد ضیف سے لے کر ابو ابراہیم کے بھائی تک دلاوران مزاحمت کی داستان
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ اور طوفان الاقصیٰ آپریشن (7 اکتوبر 2023) کے ماسٹر مائنڈ یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد ان کے جانشین کے بارے میں قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔