میناب
-
میناب حملے کی وجہ سے ٹرمپ کو زور دار تھپڑ مارنے کو دل چاہتا ہے، امریکی تجزیہ کار
امریکی معروف تجزیہ کار نے صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے میناب کے شجرہ طیبہ گرلز اسکول پر بمباری کی ذمہ داری قبول کی، نہ معافی مانگی۔
-
میناب اسکول حملہ، اقوام متحدہ کے ماہرین کی امریکا اور اسرائیل سے جواب طلبی
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا ہے کہ میناب کے اسکول پر حملے سمیت ایران میں شہری اہداف پر حملوں کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے۔
-
میناب اسکول حملے کے تمام ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، ایران کا اقوام متحدہ میں مطالبہ
ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں میناب اسکول پر حملے کو ہولناک جنگی جرم قرار دیتے ہوئے تمام ذمہ دار عناصر، منصوبہ سازوں اور کمانڈروں کے مکمل احتساب کا مطالبہ کیا۔
-
سویٹزرلینڈ مذاکرات: ایرانی وفد تہران روانہ
سویٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایرانی وفد تہران روانہ ہوگیا ہے۔
-
عالمی یوم حضرت علی اصغرؑ، ایران بھر میں جانثار ماؤں اور شیرخواران حسینی کے روح پرور اجتماعات
ماؤں نے حضرت علی اصغرؑ کی یاد میں اپنے شیرخوار بچوں کو نذرِ امام زمانہؑ کرتے ہوئے نہضت عاشورا کے پیغامِ حق، مزاحمت اور وفاداری کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے، جمعرات کی صبح ہونے والے حملوں کی روداد
ایران اور امریکہ کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کے دوران ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جبکہ سمندر میں جھڑپوں کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔
-
جنوبی ایران میں دھماکوں کی آوازیں، فضائی دفاعی نظام متحرک
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں جمعرات کی ابتدائی ساعتوں کے دوران متعدد مقامات پر دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں۔
-
ایک بچے کی موت پوری انسانیت کی موت کے مترادف ہے، علی اکبر ولایتی
رہبر انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے جنگوں میں معصوم بچوں کے قتل عام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں ایک بچے کی جان کا ضیاع پوری انسانیت کے بچوں کے ضیاع کے برابر ہے۔
-
الجزائر پیرا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: ایرانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل میناب کے شہید بچے کے نام کردیا
ایرانی کھلاڑی علیرضا سیفی نے سونے کا تمغہ جبکہ روح اللہ رستمی کانسی کا تمغہ جیت کر میناب کے شہید ماکان نصیری کے نام کردیا۔
-
میناب اسکول حملہ، ایران نے امریکی مؤقف مسترد کرتے ہوئے واقعے کو جنگی جرم قرار دے دیا
ایران نے جنوبی شہر میناب کے اسکول پر میزائل حملے سے متعلق امریکی بے بنیاد دعوؤں کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کو فوجی اڈہ قرار دینا حقائق چھپانے کی کوشش ہے۔
-
میناب کے اسکول پر حملہ جنگی جرم، تحقیقات کی جائیں، یورپی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ
یورپی پارلیمنٹ کے رکن میلان اوریچ نے کہا ہے کہ میناب شہر کے اسکول "شجرہ طیبه" پر میزائل حملہ دانستہ طور پر کیا گیا اور یہ ایک جنگی جرم کے زمرے میں آتا ہے، جس پر بین الاقوامی تحقیقات ہونی چاہئیں۔
-
ورلڈکپ فٹبال 2026، ایران فٹ بال ٹیم کا نام "میناب-168" رکھا گیا
ایران فٹ بال ٹیم "میناب-168" کے نام سے 2026 فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔