مذمت
-
مصری وزیر خارجہ کا عراقچی کو ٹیلیفون، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
مصر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
شہریوں پر پابندی واشنگٹن کی ایران سے "گہری دشمنی" کا واضح ثبوت ہے، اعلی عہدیدار
اعلی ایرانی عہدیدار نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور کئی دیگر اکثریتی مسلم ممالک کے شہریوں کو نشانہ بنانے والی سفری پابندیوں کی مذمت کی۔
-
شام پر صیہونی جارحیت ملک کی ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دفاعی مراکز اور شہری بنیادی ڈھانچے پر صیہونی رژیم کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
عالمی برادری غزہ کی خلاف صیہونی جرائم کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کرے، عراق
عراقی حکومت کے ترجمان نے غزہ کے باشندوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی رژیم کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
سفارت کاروں پر اسرائیلی حملہ ناقابل قبول ہے، یورپی یونین
یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
-
اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لیے دباؤ ڈالا جائے، نواف سلام کا عرب لیگ سے مطالبہ
لبنانی وزیر اعظم نے بغداد سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہم اسرائیل کی غزہ میں وسیع پیمانے پر قتل و غارت گری کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لیے دباؤ ڈالا جائے ۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا خیانت ہے، لبنانی عہدیدار
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو خیانت قرار دیا۔
-
ایران کی غزہ کے لئے خوراک لے جانے والے جہاز پر اسرائیلی ڈرون حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: "غزہ کے زخمیوں، بیماروں اور غمزدہ بچوں اور خواتین کو خوراک، پانی اور ادویات سے محروم کرنا جنگی جارحیت اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔"
-
امریکہ اور فرانس اسرائیل کو لگام دیں، لبنانی وزیر اعظم کا مطالبہ
لبنانی وزیر اعظم نے صیہونی رژیم کے لبنان پر حملوں کے خاتمے اور مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی فوجوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کی جانب سے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت
ایران نے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں اس کے توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں اور پرامن جوہری پروگرام سے منسلک متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف امریکی فضائی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی۔
-
اقوام متحدہ غزہ کے خلاف صیہونی جرائم کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کرے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کی لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مجرمانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
اسرائیل کی جنگی کاروائی انسانی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی رژیم کی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کی جس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ مزدور جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کی مذمت کی
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ایک بیان میں پابندیوں کے حوالے سے امریکی صدر کے نئے ایگزیکٹو آرڈر کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی اور برطانوی حملے، یمن کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے تازہ فوجی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کے جارحانہ اقدامات سے مغربی ایشیا میں مزید عدم استحکام پھیلے گا۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت بند کی جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کا مطالبہ!
خلیج فارس تعاون کونسل نے اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، کیوبا کا انتباہ
کیوبا کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کی دھمکیوں سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔
-
عالمی رہنما غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات کریں، صدر چلی
چلی کے صدر گیبریل بورک نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں G20 اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کریں۔
-
اردنی عوام کے صیہونی رجیم کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیو
اردن کے شہریوں نے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے جمعہ کو احتجاجی مظاہرے کرکے غزہ کی پٹی کے شمال میں صیہونی رجیم کی نسل کشی کی مذمت کی۔
-
تہران کی ترکی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک اعلیٰ دفاعی فرم پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے غیر انسانی رجحان کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل امریکی حمایت کے بغیر ایک ہفتہ بھی نہیں چل سکتا
اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کی تنظیم برائے نوجوانان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ظلم کا مقابلہ اور مظلوموں کا دفاع شہید سید حسن نصر اللہ کی خصوصیت تھی۔ اس نے صیہونی رجیم کے ساتھ جنگ کی اور اب یہ رجیم مزاحمت کی گرفت میں ہے۔
-
اسرائیل خطے میں کشیدگی اور بحران کا ذمہ دار ہے، اردنی وزیر خارجہ
اردن کے وزیر خارجہ نے خطے کی صورت حال پر نیا موقف اختیار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو کشیدگی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
سلامتی کونسل نے صیہونی رجیم کے وزیر خارجہ کے جارحانہ بیانات کی مذمت کی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے خلاف موقف اختیار کیا۔
-
سویڈش وزیر خارجہ کو صیہونی رجیم کی حمایت مہنگی پڑ گئی، مشتعل عوام نے ٹماٹر برسائے+ ویڈیو
سویڈن کے وزیر خارجہ پر ملک کے عوام نے صیہونی رجیم کی حمایت کرنے پر ٹماٹروں کی بوچھاڑ کر دی۔
-
لبنان میں رونما ہونے والے واقعات پر گہری تشویش ہے، روس
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس کو گزشتہ چند دنوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ کی طرف سے لبنان کے خلاف غیر معمولی دہشت گردانہ حملوں اور پیجرز دھماکوں کے واقعات پر گہری تشویش ہے۔
-
کینیڈا کے طلباء کا غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
کینیڈا میں طلباء نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں نہتے شہریوں کے خلاف صیہونی افواج کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
-
گوتریس کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
انسانی حقوق کے نامہ نگاروں کی صیہونی رجیم کے ہاتھوں مزاحمتی کمانڈروں کے قتل عام کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نامہ نگاروں نے ایک بیان جاری کر کے صیہونی رجیم کے ہاتھوں مزاحمتی کمانڈروں کے حالیہ قتل عام کی مذمت کی ہے۔