مدینہ منورہ
-
لَبَّيكَ الَّلهُمَّ لَبَّيْكَ، مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا
مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔
-
توبہ میں تاخیرنفس کا دھوکہ ہے
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
-
حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت اور کثیرسجدے کرنے کی وجہ سے سجاد اور زین العابدین کہا جاتا ہے
حضرت امام زین العابدین (ص) کااسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد، ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں۔
-
حضرت علی (ع) اور حضرت خدیجہ (س) نے پیغمبر اسلام(ص) کی امامت میں سب سے پہلے نماز جماعت ادا کی
پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) بن عبداللہ بن عبدالمطّلب بن ہاشم، اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں آپ اولوالعزم انبیاء میں سب سے افضل ہیں آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن کریم ہے. آپ توحید کے منادی ، اخلاقی ، انسانی اور اسلامی اقدارکے علمبردار ہیں۔
-
بعثت کے عظيم اہداف میں توحید سب سے بڑا ہدف ہے
آنحضور (ص) نے ۳۸ سال کی عمرمیں" کوہ حرا" کو اپنی عبادت اور بندگی کے لئے انتخاب کیا۔ انبیاء علیھم السلام کی بعثت کے اہداف میں توحید سب سے بڑا ہدف رہا ہے۔
-
جس نے فاطمہ زہرا (س) کو اذیت پہنچائی اس نے پیغمبر اسلام (ص)کو اذیت پہنچائی
نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جس نے میری فاطمہ (س) کو اذيت پہنچائی اسے نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی اس نے خدا کو اذیت پہنجائی اور خدا کو اذيت پہنچانے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
-
بعض صحابہ نے آنحضور (ص) پر ہذیان کا الزام لگا کرقلم و دوات دینے سے انکار کردیا
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے اپنی حیات طیبہ کے آخری ایام میں وصیت لکھنے اور امت کو انتشار سے بچانے کے لئے صحابہ سے قلم و دوات طلب کیا لیکن صحابہ نے قلم دوات دینے کے بجائے پیغمبر اسلام (ص) پر ہذیان کا الزام عائد کرکے قلم دوات دینے سے منع کردیا جس سے پیغمبر اسلام (ص)کو سخت صدمہ پہنچا۔
-
مدینہ میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک
مدینہ منورہ میں تیز رفتار ٹرک نے سگنل پر کھڑی گاڑیوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
حضرت امام محمد باقر (ع) نے مسلمانوں کی علمی ، فکری اور ثقافتی بنیادوں کو مضبوط کیا
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے مسلمانوں کی علمی، فکری اور ثقافتی بنیادوں کومضبوط اور مستحکم کیا ، آپ جو بات دوسروں سے کہتے تھے سب سے پہلے خود اس پر عمل کرتے تھے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی روضہ رسول (ص) پر حاضری
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں وہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔
-
مسجد نبوی میں رمضان المبارک میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد
سعودی عرب کے حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبوی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی آٹھ پسندیدہ غذائيں ہماری روز مرہ کی خوراک کا بھی حصہ ہونی چاہئیں
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عادت مبارک تھی کہ وہ جو کھانا بھی سامنے آتا تھا اسےتناول فرماتے اور کسی کھانے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔ تاہم 8ایسی اشیاءہیں جن کو ان کے ذائقے اور طبی فوائد کی وجہ سے رسول کریم(ص) بہت پسند فرماتے تھے۔
-
عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر قراردیدیا
عالمی ادارہ صحت نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) مصطفوی (ص) کمال و جمال کا آئينہ تھیں
حضرت فاطمہ زہرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ (س) کی آئینہ دار تھیں۔
-
مسجد النبی میں باران رحمت
اس ویڈيو میں مدینہ منورہ میں مسجد النبی میں بارش اور باران رحمت الہی کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔