عرب لیگ
-
عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔
-
ترکی نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے الزامات کو مسترد کردیا
ترکی کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترکی کے خلاف کیے گئے فیصلوں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان فیصلوں میں عرب عوام کی نمائندگی نہیں کی گئی۔
-
فلسطین نے عرب لیگ کی صدارت سے احتجاجی طور استعفی دیدیا
فلسطین نے عرب لیگ کو امریکہ کی آلہ کار اور مردہ تنظیم قراردیتے ہوئے عرب لیگ کی صدارت سے استعفی دیدیا ہے۔ عرب لیگ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
-
عرب لیگ کا اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار
عرب لیگ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کی مذمت کے لیے فلسطین کی جانب سےجمع کروائی گئی قرار داد کے مسودے کو خارج کردیا ہے۔
-
بحرین کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل کی بھر پور حمایت جاری
سفارتی ذرائع کے مطابق بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بھر پور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عرب لیگ نے یمن اور شام کے بحران کو حل کرنے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا
مصری پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے عرب لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ نے یمن اور شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کوئی مدد فراہم نہیں کی اور نہ ہی کوئی کردار ادا کیا۔ عرب لیگ کو مغربی ممالک کا آلہ کار نہیں بننا چاہیے۔
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا صدی معاملہ مسترد/ عرب ممالک میں اجماع نہیں
عرب لیگ نے فلسطینی صدر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا دو ریاستی منصوبہ مسترد کردیا ہے البتہ عرب ممالک میں سعودی عرب، بحرین اور امارات نے صدی معاملے کی حمایت کی ہے۔
-
عرب لیگ کی اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیوں پر تاکید
عرب لیگ نے اپنے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر تاکید کی ہے۔