صیہونی اپوزیشن
-
حزب اللہ کے حملوں سے صرف شمال ہی نہیں بلکہ اسرائیل کی ڈیٹرنس بھی جل رہی ہے، صیہونی اپوزیشن سربراہ
لبنان کی حزب اللہ کے حملوں سے لگنے والی آگ کو بجھانے میں ناکامی پر صیہونی رجیم کے اپوزیشن سربراہ کی بھی چیخیں نکل گئیں۔
-
نیتن یاہو کو صرف اپنے مفادات کی فکر ہے، اسے فوری طور پر برطرف کیا جائے، صیہونی اپوزیشن رہنما
صیہونی حزب اختلاف کے سربراہ نے اس رجیم کے وزیراعظم کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔