غاصب صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے اسرائیل کے خلاف یمن کے اسٹریٹجک خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس ملک کے میزائلوں کے علاوہ جغرافیائی محل وقوع کی طرف بھی اشارہ کیا۔