صدر شی جن پنگ
-
چینی صدر کا آیت اللہ رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد
صدر شی جن پنگ نے ٹیلیفون پر ایرانی ہم منصب کو انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ پر مبارک باد دی۔
-
آپ کی نظر میں 2023 کی با اثرترین شخصیت کون؟ انتخاب کریں+ سروے لینک
مہر نیوز شعبہ عربی کی طرف سے 2023 کی باثرین بااثر ترین شخصیت کا انتخاب کیا جا رہا ہے اس انتخاب کا مقصد یہ ہے کہ قارئین کو 2023 میں مختلف شعبوں سب سے زیادہ موثر کردار ادا کرنے والی شخصیت کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا میں امریکی اور چینی صدور کی ملاقات، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سان فرانسسکو میں ہونے والی ملاقات کے دوران جوبائیڈن اور شی چن پنگ نے دوطرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
چین کا قومی دن، صدر رئیسی کا تہنیتی پیغام
صدر رئیسی نے چین کے قومی دن کے موقع پر صدر شی جن پنگ کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صدر پوٹن چین کا دورہ کریں گے
چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر روسی صدر اکتوبر میں چین کا دورہ کریں گے
-
چین اور بھارت کا سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
ہندوستان کے وزیر اعظم اور چین کے صدر نے جنوبی افریقہ میں برکس اجلاس کے موقع پر سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا۔
-
شنگھائی تعاون کونسل کا اجلاس، چین، روس اور بھارت کی جانب سے ایران کی شمولیت کا خیر مقدم
آن لائن ہونے والے اجلاس کے دوران کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان نے ایران کی شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوئے باہمی تجارت کے دوران ملکی کرنسی کے استعمال پر زور دیا۔
-
بن سلمان کا ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے چین کی کوششوں کو خراج تحسین
چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں، ایران اور سعودی عرب کے درمیان بیجنگ کی سربراہی میں ہونے والے معاہدے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دورۂ روس کا مقصد دوستی، تعاون اور امن کو مضبوط بنانا ہے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ان کے دورۂ روس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور امن کو مضبوط بنانا ہے۔
-
شی جن پنگ دوبارہ چین کے صدر منتخب
صدر شی جنپنگ کو چین کی پارلیمنٹ ’’ نیشنل پیپلز کانگریس‘‘ کے 2 ہزار 952 ارکان نے متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شی جنپنگ ملک کے مرکزی فوجی کمیشن کے سربراہ بھی بن گئے۔
-
چین کے صدر شی جن پنگ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
دونوں رہنماؤں کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے مشترکہ بیان کے مطابق بیجنگ کے دورے کے دوران ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے چینی ہم منصب کو ایران آنے کی دعوت دی اور چینی رہنما نے یہ دعوت قبول کرلی۔