شہید حسن ایرلو
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید حسن ایرلو، لبنان میں مقاومت کو پروان چڑھانے والا اہم کردار
بین الاقوامی ہلال احمر نے کئی مرتبہ پیشکش کی کہ اگر ایران جانا چاہتے ہو تو ہم تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں تاہم شہید ایرلو نے ہر مرتبہ جواب دیا کہ جب تک ڈیوٹی پوری نہ کروں، واپس نہیں جاوں گا۔