سینیٹ
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کا ایرانی زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین نے صوبے ہزمرگان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں کئی ایرانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی پارلیمنٹ اور حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان
پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
-
اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں طالبان حکومت اور ان کے مددگار ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش
امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں طالبان حکومت اور ان کی مدد کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ٓآیت اللہ رئیسی:
امریکہ کی دنیا میں کہیں بھی موجودگی مشکلات کے حل کے بجائے مشکلات اور پریشانیوں کا باعث رہی ہے
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کےگہرے ، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہاکہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات ایک پڑوسی ملک سے کہیں بڑھ کر ہیں۔
-
پاکستانی سینیٹ کے سربراہ کی ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب ایرانی صدر آیت سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
پاکستانی سینیٹ میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی قرارداد منظور
پاکستانی سینیٹ نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی متفقہ قراردار منظور کرلی۔
-
امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بل منظور کرلیا
امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بل منظور کرلیا، چین مخالف بل 32 کے مقابلے میں 68 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔
-
پاکستانی سینیٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی
پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
-
پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعتوں کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے کا فیصلہ
پاکستان میں پی ڈی ایم کی پانچ جماعتوں نے سینیٹ میں موجود اپنے 27 سینیٹرز کا علیحدہ اپوزیشن بلاک بنانے اور پیپلز پارٹی، اے این پی کو شوکاز نوٹسز دیے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو مسترد کردیا
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف سابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا ہے۔
-
پاکستان کےسابق وزیر اعظم نے میں سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے
پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے ہیں۔
-
پاکستان پیپلز پارٹی اور نون ليک کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی اورپاکستان مسلم لیگ نواز گروپ نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں حکمراں جماعت کے امیدوار کامیاب
پاکستانی حکومت نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں نشستوں پر شکست دے کرکامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
پاکستان میں پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کردیا
پاکستان میں پی ڈی ایم نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے مشترکہ امیدوار نامزد کردیا ہے۔
-
یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات میں حکومتی امیدوار کو شکست دیدی
پاکستان میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد نتائج مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ سامنے آیا جس کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوارعبدالحفیظ شیخ کو شکست دے کر سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری
پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
-
پنجاب میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب
پاکستان کے صوبہ پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں جس میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے 5، 5 جب کہ (ق) لیگ کا ایک امیدوار شامل ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
پاکستان میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا سینیٹ انتخابات فروری میں کرانے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے سینیٹ انتخابات مارچ کے بجائے فروری اور شو آف ہینڈ کے ذریعہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کی سرگرمیاں معطل
پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث قومی اسمبلی اور سینیٹ کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔
-
قزاقستان کے صدر نے سینیٹ کی چیئرمین کو عہدے سے ہٹادیا
قزاقستان کے صدر قاسم جومارٹ تکاویف نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ملک کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی چیئرمین 56 سالہ دارگا نظربایوف کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ نےکورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے نے 2 کھرب ڈالر کی منظوری دیدی
دنیا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے امریکہ میں اس وائرس سے مقابلے کے لیے امریکی سینیٹ نے 2 کھرب ڈالر کے مالیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے ٹرمپ کو کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے روک دیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کو منظور کرلیا
پاکستان میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کو سینیٹ میں بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔