زلزلے
-
پاکستانی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
کینیڈا میں شدید زلزلہ
کینیڈا میں زلزلے کے دو شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ان کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 اور 5.2 ریکارڈ کی گئی ، اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر نہیں ملی ۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی
آفٹر شاکس کے باعث خیموں میں پناہ لئے ہوئے زلزلہ متاثرین اب بھی خطرے میں ہیں جب کہ آفٹرشاکس امدادی کارروائیوں میں بھی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں گذشتہ روز آنے والے 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی، مرنے والوں میں بیشتر اسکول کے طلبا شامل ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ملا محمد حسن سے ٹیلی فونک رابطہ، زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے افغان ہم منصب کو یقین دلایا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔
-
زلزلے سے متاثر افغان عوام کو امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، ہلال احمر ایران
ہلال احمر ایران کے سربراہ نے افغانستان میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے۔