دورۂ چین
-
ایرانی فضائیہ کے سینئر کمانڈر کا چین کی فوجی نمائش کا دورہ
ایرانی فضائیہ کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حامد وحیدی نے 15 ویں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اور ایرو اسپیس نمائش کا دورہ کیا جسے ایئر شو چائنا یا زوہائی ایئر شو 2024 کا نام دیا گیا ہے۔
-
چین بدستور امریکی طاقت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، امریکی نیشنل انٹیلی جنس آفس کی سربراہ
امریکی نیشنل انٹیلی جنس آفس کی ڈائریکٹر نے پارلمنٹ کو بتایا کہ امریکہ کے عالمی اثر و رسوخ اور طاقت کے لیے چین بدستور سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
چین نے دو امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
چین کی وزارت تجارت نے دو بڑی امریکی فوجی صنعتوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی دورہ چین سے وطن واپسی؛
دورہ چین انتہائی نتیجہ خیز رہا، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے دورہ چین سے وطن واپسی پر اپنے دورے کو انتہائی نتیجہ خیز اور کامیاب قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید فروغ پائے گا۔
-
ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، ایرانی صدر
بدھ کو بیجنگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے قدیم شاہراہ ریشم کے ذریعے دونوں ملکوں کے تعلقات کے شاندار ماضی کا ذکر کیا۔
-
ایران اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات؛
ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورہ چین سے ایران-چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی، گلوبل ٹائمز
گلوبل ٹائمز اخبار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے تین روزہ دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی۔
-
صدر رئیسی کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہوسکتا ہے، ایرانی وزیر صنعت و تجارت
ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت رضا فاطمی امین نے کہا کہ صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہوسکتا ہے۔
-
تہران اور بیجنگ کے تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے، آیت اللہ رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے چینی صدر سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں، کہا کہ تہران اور بیجنگ تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے۔
-
چینی صدر کا چین ایران اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کسی بھی علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سے قطع نظر ایران کے ساتھ اپنی دوستی اور تعاون کو جاری رکھے گا۔
-
صدر رئیسی کے دورے کا بنیادی محور ایران چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد ہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صدر رئیسی کے دورہ چین میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے 25 سالہ اسٹریٹجک معاہدے اور اقتصادی مسائل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
آیت اللہ رئیسی کا دورہ چین؛ کیا اہم اقتصادی کامیابیاں ملنے والی ہیں؟
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کئی اہم وزراء اور مرکزی بینک کے سربراہ کے سمیت اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر ہیں اور یہ دورہ سرکاری طور پر 20 سال بعد انجام پا رہا ہے۔ یہ دورہ ایران کے لیے خاص طور پر اقتصادی تعلقات کے فروغ میں اچھی پیش رفت کا آغاز ہو سکتا ہے۔
-
ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی"چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی چین کے صدر شی جن پنگ کی سرکاری دعوت پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
-
دورہ چین کے دوران 20 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے، آیت اللہ رئیسی
اپنے دورہ چین پر روانگی کے موقع پر صدر رئیسی نے کہا کہ مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 20 یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
-
ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی" 3 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی چین کے صدر شی جن پنگ کی سرکاری دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے سرکاری دورے پر تہران سے چین کے دارالحکومت بیجنگ روانہ ہوگئے ہیں۔
-
دورہ چین کے لئے روانگی سے قبل؛ ایرانی صدر کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اپنے دورہ چین کے لئے روانگی سے قبل پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صدر رئیسی کا دورہ چین دو طرفہ تعلقات میں ایک اچھا قدم ثابت ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ چین دونوں ملکوں کے درمیان مناسب سیاسی ماحول کو ظاہر کرتا ہے اور دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے مابین اعلیٰ ترین سیاسی عزم کی تصدیق کرتا ہے۔
-
پاکستانی وزیرِ اعظم کی چین کے صدرشی جن پنگ سے ملاقات
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کل دورۂ چین پر روانہ ہوں گے
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کل یکم نومبر کو اپنے پہلے دورۂ چین روانہ ہوں گے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین کئی اہم معاہدے بھی متوقع ہیں۔