خیر مقدم
-
امریکہ کی حماقت کی صورت میں جوابی کاروائی کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یمن
صیہونی حکومت کے جرائم پر ایران کے ردعمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے یمنی حکام نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
حماس کا آرمینیا کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں آرمینیا کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
اسپین کا صیہونیت مخالف اقدام قابل تعریف ہے، حماس
تحریک حماس نے بین الاقوامی فورمز میں صیہونی رجیم کے خلاف اسپین کے اقدام کی تعریف کی۔
-
سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو، حماس کا خیرمقدم
حماس نے اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد ویٹو ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی قرارداد صہیونی اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کی گئی تھی۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہیں، سعودی وزراء کونسل
سعودی عرب کی وزراء کونسل نے منگل کی سہ پہر جدہ کے "السلام محل" میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں اعلان کیا کہ ریاض اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
تحریک اسلامی حماس کا شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم
فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام کی عرب لیگ میں رکنیت کی دوبارہ بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں، روس
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا روس شام میں بھی امن و امان کی مکمل بحالی چاہتا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے سعودی عرب اور ایران تعلقات کا خیرمقدم
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے 155ویں اجلاس میں سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی گئی ہے کہ سعودی اور ایران تعلقات کی بحالی پر اتفاق علاقائی سطح پر اختلافات کے حل، تنازعات کا خاتمہ اور مذاکرات کی جانب ایک مثبت قدم ثابت ہو گا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛ ایران-سعودی عرب معاہدے کا خیر مقدم
ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ فون پر گفتگو میں ان کے ترک ہم منصب نے ایران-سعودی عرب معاہدے کا خیرمقدم کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اس سے عالم اسلام کی پوزیشن مضبوط ہوگی۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی؛
عالمی ردعمل؛ عمان اور عراق کا خیر مقدم/ ریاض کی تصدیق
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی کا اعلامیہ جاری ہوتے ہی تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر رد عمل کا اظہار شروع ہوگیا ہے۔ متعدد ملکوں نے اس اتفاق رائے پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ کچھ دیگر نے اپنے دیرینہ عزائم کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کا سعودی وزیر خارجہ کے دورہ یوکرین کا خیر مقدم
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے یوکرین کے دورے کا خیرمقدم کیا اور یوکوین کو 400 ملین ڈالر سے زیادہ کی سعودی امداد کو سراہا۔
-
ایران اور سعودی عرب نے تعلقات کی بحالی کے لیے بغداد کی ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ ریاض اور تہران نے بغداد کی ثالثی پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس؛
ایران کا شام اور ترکی کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ شام اور ترکی کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔