خلیج فارس تعاون کونسل
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت بند کی جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کا مطالبہ!
خلیج فارس تعاون کونسل نے اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی اسرائیل کے وحشیانہ اقدام کی مذمت
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان میں رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی فوج کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
خلیج تعاون کونسل ایران کے تینوں جزائر کے حوالے سے موقف اپنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل (PGCC) ایران کے تینوں جزیروں کے حوالے سے موقف اپنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
سعودی عرب، ایرانی سفیر کی خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ سے ملاقات
سعودی عرب میں تعیینات ایرانی سفیر نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
انصاراللہ اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات، خلیج فارس تعاون کونسل کا خیر مقدم
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل نے ریاض میں انصاراللہ کے وفد کی آمد اور یمن میں صلح کے قیام کے لئے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، سربراہ خلیج فارس تعاون کونسل
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے کے حالات میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔
-
سیکریٹری جنرل خلیج فارس تعاون کونسل:
ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے جس کے ساتھ ہمارے تاریخی تعلقات ہیں
ماسکو میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس کے اختتام پر روسی وزیرخارجہ اور دیگر اراکین نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے سعودی عرب اور ایران تعلقات کا خیرمقدم
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے 155ویں اجلاس میں سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی گئی ہے کہ سعودی اور ایران تعلقات کی بحالی پر اتفاق علاقائی سطح پر اختلافات کے حل، تنازعات کا خاتمہ اور مذاکرات کی جانب ایک مثبت قدم ثابت ہو گا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر رد عمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کا مشترکہ بیان امریکی حکومت کی پرانی حکمت عملی کے عین مطابق اور خطے کے ملکوں میں تفرقہ پیدا کرتا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا اعلامیہ ایرانوفوبیا کی ناکام پالیسی کا اعادہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے 43 سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے کے بے بنیاد الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں ایران مخالف بیانات کی مذمت کی۔
-
ایران اپنے پرامن ایٹمی پروگرام میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں دشمنوں کی بےبنیاد سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے پرامن ایٹمی پروگرام میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرےگا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے ارکان کو ایران کے امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے
قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ارکان پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے امور میں مداخلت کئے بغیر ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دے سکتے ہیں۔