امریکی میڈیا نے سیاہ فام حاملہ خاتون کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے واقعے میں ریاست اوہائیو کی پولیس کی کارروائی کے بعد عوام کے غم و غصے کی خبر دی۔