حافظ شیرازی
-
شیراز میں نئے شمسی سال کا جشن
14ویں صدی کے معروف فارسی شاعر شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے مزار پر نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے جشن کا اہتمام۔
-
ایران کے ممتاز شاعر حافظ شیرازی کے مزار پر پھول چڑھائے گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر شیراز میں ایران کے ممتاز شاعر اور لسان الغیب حافظ شیرازی کی پیدائش کے موقع پر ان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔