جوہری توانائی
-
عراق توانائی کے شعبے میں ایران کے تجربات سے استفادہ کرے، جنرل صفوی
رہبر معظم کے دفاعی مشیر جنرل رحیم صفوی نے کہا ہے کہ عراق کو توانائی کے شعبے میں ایران کے وسیع تجربے سے استفادہ کرنا چاہئے۔
-
ایران نے کارون جوہری پلانٹ کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، ایرانی ایٹمی توانائی سربراہ
ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم (AEOI) کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی صوبہ خوزستان میں کارون جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔
-
مغربی ممالک آئی اے ای اے کو ایران پر دباو ڈالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، اسلامی
ایران کے ادارہ برائے جوہری توانائی کے سربراہ نے مغربی ممالک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک ایران پر دباو بڑھانے کے لئے عالمی جوہری ادارے کا غلط استعمال کرتے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا بریکس پلاس اجلاس سے خطاب:
بریکس کو جوہری توانائی سے جوڑنے کے لئے ایران ایک قابل اعتماد پارٹنر بننے کے لئے تیار ہے
ایرانی صدر حجۃالاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے بریکس پلاس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سیکورٹی انیشیٹو جیسی تجاویز ایک منظم تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں اور ایران بریکس کے اہداف کے حصول کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کا اشتراک کرنے کے لئے تیار ہے۔