بیجنگ
-
چین ایران کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ "عالمی امن و سلامتی" اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے بیجنگ روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر"عالمی امن و سلامتی" سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چینی حکام کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں تہران سے بیجنگ کے لیے روانہ ہوئے۔
-
بیجنگ میں فلسطینی گروہوں کی ملاقات اور معاہدہ خوش آئند ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین میں فلسطینی گروہوں کا اجلاس قومی مفاہمت اور باہمی اتفاق تک پہنچنے کا بہترین راستہ ہے۔
-
بیجنگ، ایرانی سفارت خانے کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا
چین کے مختلف شہروں میں قائم پولنگ اسٹیشنز میں لوگوں کی زیادہ تعداد میں شرکت کی وجہ سے پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔
-
چین، عوامی درخواست پر ایرانی سفارت خانے میں شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
بیجنگ میں ایرانی سفارت خانے میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔
-
صدر پوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
انتخابات میں دوبارہ صدر متنخب ہونے کے بعد روسی صدر پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔
-
تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، چین
اعلی چینی عہدیدار نے نئے ایرانی سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیجنگ تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہشمند ہے۔
-
چین اور روس کے صدور کا ٹیلفونک رابطہ؛
بیجنگ اور ماسکو کو غیر ملکی افواج کی مداخلت کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنی چاہیے
چین کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی سطح پر تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتے ہیں، چین
بیجنگ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیجنگ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں ملاقات
ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیاں ہٹانے کے بارے میں مذاکرات کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بیجنگ میں ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے کل رات بیجنگ میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بیجنگ میں ایرانی اور سعودی سفارتی وفود کا مشترکہ اجلاس
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی وفود کا مشترکہ اجلاس ہوا اور بیجنگ معاہدے کے سلسلے میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
-
بیجنگ؛ ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں ملاقات+ویڈٖیو
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی ہے۔
-
بیجنگ کی تاریخی "دونگ سی" مسجد میں ایرانی صدر کی نماز میں شرکت
خیال رہے کہ دونگ سی مسجد بیجنگ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 1356 عیسوی میں یوان خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی۔ مسجد میں 500 نمازیوں کی گنجائش ہے اور اس میں بنی محرابوں پر قرآنی آیات کندہ ہیں۔
-
بیجنگ کی تاریخی "دونگ سی" مسجد میں آیت اللہ رئیسی کی نماز میں شرکت
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ چین کے دوران بدھ کے روز بیجنگ کی "دونگ سی" مسجد کا دورہ کیا اور چینی مسلمانوں کے ساتھ اس تاریخی مسجد میں نماز مغرب اور عشاء باجماعت ادا کی۔
-
چینی صدر کی سرکاری دعوت پر آیت اللہ رئیسی کل بیجنگ روانہ ہوں گے
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی چین کے صدر شی جن پنگ کی سرکاری دعوت پر پیر کی شام 3 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ روانہ ہوں گے۔
-
امریکہ کے بعد آسٹریلیا کا بھی بیجنگ میں ونٹراولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان
آسٹریلیا نے بھی امریکہ کی تقلید اور پیروی کرتے ہوئے بیجنگ میں ہونے والے ونٹراولمپکس2022 کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔