ایٹمی ہتھیار
-
اسرائیل کا غیر اعلانیہ طور پر ایک خفیہ جوہری پروگرام جاری
امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف ہوا ہے اسرائیل کا غیر اعلانیہ طور پر ایک خفیہ جوہری پروگرام جاری ہے۔
-
شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر جدید جوہری ہتھیار تیار کرلئے ہیں
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل میں فٹ ہونے والے جدید جوہری ہتھیار تیار کیے ہیں جن کی مدد سے ہدف کو بآسانی تباہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ہم قدرت کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم ایٹمی ہتھیار بنانے کی قدرت رکھنے کے باوجود ایٹمی ہتھیار بنانے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئے کیونکہ نسل انسانی پر تباہ کن اثرات مرتب ہونے کی وجہ سے ہم ایٹمی ہتھیار بنانے کو حرام سمجھتے ہیں ۔
-
یورپ میں امریکہ کے 150 نیو کلئیر ہتھیارموجود
نیٹو ذرائع کے مطابق یورپ میں امریکہ کے 150 نیو کلئیر ہتھیارموجود ہیں۔
-
دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایٹمی ہتھیار بنانے کا رجحان بڑھ گیا ہے
دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اسلحے کو مزید جدید تر اور مہلک بنانے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔