ایلون مسک
-
امریکہ اور دنیا بھر میں ٹرمپ مخالف 1200 احتجاجی مظاہرے+تصاویر
صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور دیگر ممالک میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی حکمت عملی امریکہ کو تقسیم کرسکتی ہے، نیویارک ٹائمز
امریکی روزنامہ نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنی موجودہ حکمت عملی کے زریعے امریکہ کو کئی ٹکروں میں تقسیم کرسکتی ہے۔
-
اپنا منہ بند کرو! ایلون مسک کے بیٹے نے صدر ٹرمپ کو جھاڑ دیا
امریکی صدر ٹرمپ کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ایلون مسک کے کمسن بیٹے نے ان کو سب کے سامنے جھاڑ دیا۔
-
کورونا کا بنیادی سبب ایک امریکی مجرمانہ تنظیم ہے، ایلون مسک کا اعتراف
ایلون مسک نے اعتراف کیا ہے کہ "مجرمانہ تنظیم" USAID نے امریکی ٹیکسوں کا استعمال کرتے ہوئے کوویڈ 19 جیسے حیاتیاتی ہتھیاروں کی تحقیق کو فنڈ فراہم کیا۔
-
برطانوی وزیراعظم کا حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ارادہ تھا! ایلون مسک کا الزام
نئی امریکی حکومت کے مشیر ایلون مسک کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کا حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ارادہ تھا!
-
ایران کی ایلون مسک سے اپنے نمائندے کی ملاقات کی تردید
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیویارک میں ملک کے مستقل نمائندے کی ایلون مسک کے ساتھ ملاقات کے بارے میں بعض امریکی ذرائع ابلاغ میں زیر گردش دعووں کی تردید کی۔
-
برازیل نے ایلن مسک کے اثاثے منجمد کردیے
برازیل کی عدالت نے ایکس اور سٹارلنگ کے سربراہ ایلن مسک پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کو قتل کرنے سے حماس کی تعداد بڑھ جائے گی، ایلون مسک
ایکس کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ فلسطینی اسلامی مزاحمت کے 7 اکتوبر کے آپریشن پر اسرائیل کے ردعمل نے مسلم دنیا کو متحد کر دیا ہے۔
-
ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ٹرمپ سے متعلق ووٹنگ کرادی
ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کی بحالی کے لیے ووٹنگ کرائی جس میں لوگوں سے ہاں اور نہیں کا انتخاب کرنے کا کہا گیا۔