ایرانی نائب صدر
-
ایرانی نائب صدر کی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت سے متعلق عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے، جس میں ایرانی نائب صدر سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔
-
ایرانی نائب صدر کے دورہ پاکستان سے سیاسی اور اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے
ایران کے نائب صدر کے بین الاقوامی اور علاقائی امور کے معاون نے ان کے دورہ پاکستان کے ایجنڈے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: یہ دورہ بنیادی طور پر سیاسی اور اقتصادی اہداف کا حامل ہوگا اور یہ ملک کے لیے اقتصادی مواقع کا باعث بن سکتا ہے۔
-
ایران کے نائب صدر منگل کو شنگھائی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد جائیں گے
ایران کے نائب صدر "محمدرضا عارف" منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد جائیں گے۔
-
ایرانی نائب صدر شہید اسماعیل ہنیہ کی تدفین میں شرکت کے لئے قطر روانہ
ایرانی نائب صدر محمد رضا محعارف آج دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
-
محمد رضا عارف ایرانی نائب صدر مقرر
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حکم سے محمد رضا عارف 14ویں حکومت کے پہلے نائب صدر بن گئے۔
-
ایرانی نائب صدر:
امریکہ نے ایران میں فسادات کے لئے 400 ملین ڈالر خرچ کیے تھے۔ لیکن اسے شکست کے سوا کچھ نہیں ملا
ایرانی نائب صدر نے کہا کہ ہمیں ستمبر کے مہینے سے ہی شورش کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکیوں نے ایران کے خلاف میڈیا مہم کے لیے ایک جگہ 50 ملین ڈالر اور دوسری جگہ 350 ملین ڈالر خرچ کیے، لیکن موجودہ حکومت نے پرسکون انداز میں حالات کو کنٹرول کیا۔
-
ترکیہ، پاکستانی وزیر اعظم اور ایرانی نائب صدر کی ملاقات
ملاقات میں پاکستانی وزیرِ اعظم نے بلوچستان، سیستان سرحد پر مارکیٹ کے قیام اور ایرانی صدر سے حالیہ ملاقات کا ذکر کیا۔
-
ایران اور عمان کے درمیان دیرینہ اور پائدار تعلقات استوار ہیں، ایرانی نائب صدر
سلطان عمان کی تہران آمد کے موقع پر مہرآباد ائیرپورٹ پر استقبال کرتے ہوئے ایرانی نائب صدر محمد مخبر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ اور پائدار تعلقات استوار ہیں۔
-
قزاقستان کے وزیراعظم کا دورۂ تہران؛ ایرانی نائب صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
قزاقستان کے وزیراعظم علی خان سمیلوف کا، آج تہران میں ایرانی نائب صدر محمد مخبر نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔
-
شام پر حملہ غاصب صہیونی حکومت کی داخلی شکست کی علامت ہے، ایرانی نائب صدر
اسلامی جہموری ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت داخلی خلفشاری اور احتجاج کی وجہ سے حواس باختہ ہوگئی ہے۔ شام پر حملے اسرائیل کی اندرونی شکست کی علامت ہے۔
-
ایرانی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور کا مہر نیوز ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ
ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی نے پیر کے روز مہر نیوز ایجنسی اور تہران ٹائمز ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔
-
ایرانی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی نے پیر کے روز مہر نیوز ایجنسی اور تہران ٹائمز کا دورہ کیا۔
-
ایرانی نائب صدر نے خواتین قیدیوں سے متعلق مغربی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں
ایران کی نائب صدر برائے امور خواتین نے مغربی میڈیا کی طرف سے جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی صورتحال کے بارے میں کیے جانے والے دعوؤں کو یکسر من گھڑت قرار دیا۔
-
غیر ملکی زائرین کا ایران سے عراق میں داخلے کا مسئلہ حل ہوگیا ہے، ایرانی نائب صدر کا اعلان
ایران کے نائب صدر نے اعلان کیا ہے کہ عراقی حکومت نے شلمچہ باڈر سے غیر ملکی زائرین کے عراق میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔