عراق کی وزارت داخلہ نے امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی مشی کے لیے عراق جانے والے زائرین کی تعداد کے نئے اعدادوشمار جاری کر دئے ہیں۔