اسرائیلی حملہ
-
سلامتی کونسل کی اقوام متحدہ کے امن دستوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
سلامتی کونسل نے لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے دفاعی سسٹم نے صیہونی حملہ آور ڈرون کو فضا میں اڑا دیا
شام کے دفاعی سسٹم نے دمشق کے نواحی علاقے میں صہیونی ڈرون کا مقابلہ کیا۔
-
یونیفل کا اسرائیلی حملے کے خلاف تحقیقات کرانے کا عندیہ
یونیفل (یونائٹڈ نیشن انٹیرم فورس ان لبنان) کے ترجمان نے سرحدی گشت کے دوران صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں کہا ہے کہ وہ گشت کے قریب ہونے والے دھماکے کے پس پردہ عوامل کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کریں گے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور 3 زخمی
نسل پرست اسرائیلی حکومت نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں 2 فلسطینیوں کو شہید اور 3 کو زخمی کردیا۔
-
198 فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں کا اسرائیلی جرائم کی فوجداری عدالت میں تحقیقات کا مطالبہ
متعدد فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
بحیرہ عمان میں اسرائیلی تیل بردار جہاز پر ڈرون حملہ
ایسوشیٹڈ پریس نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ عمان میں ایک اسرائیلی ارب پتی شخص کے تیل بردار جہاز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران کی نابلس پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر صیہونی غاصب فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ
غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ان کا ایک ڈرون مغربی کنارے کے شہر ہیبرون (الخلیل) میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
شام پر حملہ کرنے کے اسرائیلی مقاصد کیا ہیں؟
عسکری امور کے ماہرین نے غاصب صہیونی حکومت کے شام پر مسلسل حملات کے دلائل کا جائزہ لیا اور انہیں دہشتگردوں کی حمایت کا شاخسانہ قرار دیا۔
-
اسرائیل جان لے کہ اس کے شام پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے، شامی وزیر خارجہ
فیصل المقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں کہا کہ اسرائیل جان لے کہ اس کے حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے اور یہ بھی جان لے یہ ہم ہیں جو رد عمل کے وقت اور کیفیت کو معین کریں گے۔
-
اسرائیلی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی
غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
-
روس نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔