تبریز
-
تبریز میں گاڑیوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد
ایران کے شہر تبریز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں گاڑیوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کردی گئي ہے یہ پابندی رات 9 بجے سے لیکر صبح 4 بجے تک جاری رہےگي۔
-
تبریز میں ٹریفک کا نیا پلان جاری
ایران کے تبریز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک کو محدود کرنے کانیا پلان جاری کیا ہے۔
-
جہاد ی گروپوں کا ہر گلی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کا عزم
تبریز میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے جہادی گروہ ہر گلی میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے پہنچ گئے ہیں۔
-
تبریز میں شہید خلیل روندہ کی تشییع جنازہ اور تدفین
ایران کے شہر تبریز میں سکیورٹی اور سلامتی کے مدافع شہید خلیل روندہ کو تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
استاد شہریار کا ادبی میوزيم
استاد مرحوم شہریار کا نام سید محمد حسین بہجت تبریزی ہے ۔ انھوں نے ترکی آذربائیجانی اور فارسی زبانوں میں بہترین اشعار کہے ہیں ۔ مرحوم شہریار تبریز میں پیدا ہوئے اور اسی شہر کے مقبرہ الشعراء میں سپرد خاک کردیئے گئے۔
-
تبریز میں نئے درسی سال کا آغاز
ایران کے دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی طبی ہدایات کی روشنی میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
تبریز کی مسجد کبود میں محرم کی چھٹی شب میں عزاداری
تبریز کی مسجد کبود میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا والوں کی عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تبریز میں سید الشہداء کی عزاداری کا سلسلہ جاری
ایران کے شہر تبریز کے مصلی کے احاطے میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا اورعزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تبریز میں فخر الذاکرین حاج فیروز زیرک کار کی یاد میں مجلس ترحیم
ایران کے شہر تبریز میں مصلی امام خمینی (رہ) کے احاطہ میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ فخر الذاکرین حاج فیروز زیرک کار کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
-
تبریز میں فخر الذاکرین حاج فیروز زیرک کار کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر تبریز میں فخر الذاکرین حاج فیروز زیرک کار کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
تبریز میں مدافع سلامت شہید کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر تبریز میں مرکز امام رضا (ع) میں مدافع سلامت شہید فرزاد نامی کی تشییع جنازہ سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
تبریز میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
تبریز میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
-
تبریز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات
ایران کے شہر تبریز میں ماسک پہننے کے علاوہ بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات کئے جارہے ہیں۔
-
تبریز میں زمین بیٹھ گئی
ایران کے شہر تبریز میں اسلامی آرٹ یونیورسٹی کے قریب زمین بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں مالی نقصان ہوا ہے۔
-
تبریز کے سینا اسپتال میں شہید خدمت کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر تبریز میں سینا اسپتال میں شہید خدمت کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے طبی امور کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
تبریز میں موسم گرما میں شدید بارش
ایران کے شہر تبریز میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔
-
تبریز میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور
حرم رضوی کے خادمین کے " خورشید کے زیر سایہ قافلہ" نے تبریز میں مؤمنین کو پرچم رضوی کی زیارت سے مشرف کیا ہے۔
-
تبریز میں کورونا کے خطرے کی گھنٹی بج گئی
ایران کے شہر تبریز میں کچھ ہفتہ قبل کورونا کے مریضوں ميں کمی آگئی تھی اور اسے گرین زون قراردیدیا گیا تھا لیکن اس شہر میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے خطرے کی گھنٹی بج گئی اور کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
کورونا کے شرائط میں سالانہ امتحانات منعقد
ایران کے شہر تبریز میں سماجی فاصلہ اور طبی امور کی رعایت کے ساتھ سالانہ امتحانات منعقد ہوئے۔
-
تبریز میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
تبریزکے قدیم بازار میں مذہبی تنظیموں نےحضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عزاداری منعقد کی ۔
-
تبریز میں رمضان کی اکیسویں شب میں راز و نیاز
مصلائے تبریز میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے شب بیداری اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
تبریز کے گلزار شہداء میں پہلی شب قدر میں دعا اور مناجات
ایران کے مختلف شہروں کی طرح تبریز میں بھی انیسویں رمضان المبارک کی مناسبت سے بعض مؤمنین نے گلزار شہداء میں پہنچ کر اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات میں حصہ لیا۔
-
تبریز میں مؤمنانہ امداد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
ایران کے دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان دوسرے مرحلے ميں مؤمنانہ امداد کی تقسیم کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
تبریز میں مؤمنانہ امداد کی تقسیم کے شاندار جلوے
تبریز میں رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر نیازمندوں کے درمیان معیشتی اور غذائی امداد کے پیکیجز تقسیم کئے گئے ہیں۔
-
تبریز میں یوم فوج کی مناسبت سے خدمت پریڈ کا انعقاد
ایران کے شہر تبریز میں ایرانی فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
-
تبریز میں بارش کے ایام
محکمہ موسمیات نے ایران کے شہر تبریز میں اس ہفتہ بارش کی پیشنگوئی کی ہےجس کے نتیجے میں تبریز کے بعض علاقوں میں ہوا سرد ہونے کا امکان ہے۔
-
کورونا سے لڑنے والا دینی طالب علم ، جس کا نام رہبر معظم نے لیا
حجۃ الاسلام محمد علی صادقیان حوزہ علمیہ تبریز کے مدیر ہیں جنھوں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کو غسل و کفن دینے میں بھر پور حصہ لیا اور ہبر معظم نے اس عالم دین کے جہادی عمل کی تعریف کی۔
-
امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عوام میں طبی وسائل کی تقسیم
ایران میں حضرت ولیعصر (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عوام میں طبی وسائل کے پیکیجز تقسیم کئۓ گئے۔
-
تبریز میں امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد
ایران کے شہر تبریز میں حضرت ولیعصر (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جوانوں نے طبی مسائل کی رعایت کرتے ہوئے سڑکوں پر جشن منعقد کیا۔
-
تبریز میں 200 تختوں پر مشتمل نقاہت گاہ کا افتتاح
ایران کے شہر تبریز میں کورونا وائرس کے مریضوں کی استراحت کے لئے 200 تختوں پر مشتمل نقاہت گاہ کا افتتاح کیا گيا ہے۔