8 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • خود انحصاری اور حقیقی بھائی چارے کا وقت آگیا ہے، عراقچی کا ہمسایہ ممالک کو پیغام

    خود انحصاری اور حقیقی بھائی چارے کا وقت آگیا ہے، عراقچی کا ہمسایہ ممالک کو پیغام

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ خطے کے ممالک دوسروں پر انحصار کے بجائے اپنی طاقت پر بھروسہ کریں۔

    2026-08-08 15:38
  • امریکی-سعودی جارحیت، عراقی مقاومت کا جوابی کارروائی مؤخر کرنے کا اعلان

    امریکی-سعودی جارحیت، عراقی مقاومت کا جوابی کارروائی مؤخر کرنے کا اعلان

    عراق کی اسلامی مقاومت نے حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حالیہ امریکی سعودی حملوں کے جواب میں طے شدہ کارروائی کو شیعہ رہنما ہادی العامری کی اپیل پر مؤخر کردیا، تاہم واضح کیا ہے کہ شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا عزم برقرار ہے۔

    2026-08-08 13:43
  • ہیروشیما پر ایٹمی حملے کی ذمہ دار ذہنیت آج بھی واشنگٹن پر حاکم ہے، صدر پزشکیان

    ہیروشیما پر ایٹمی حملے کی ذمہ دار ذہنیت آج بھی واشنگٹن پر حاکم ہے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی ذمہ دار ذہنیت آج بھی واشنگٹن پر حاکم ہے۔

    2026-08-08 13:41
  • بین الاقوامی مصنوعی ذہانت اولمپیاڈ؛ ایرانی طلباء نے 4 تمغے جیت لیے

    بین الاقوامی مصنوعی ذہانت اولمپیاڈ؛ ایرانی طلباء نے 4 تمغے جیت لیے

    قازقستان میں منعقدہ بین الاقوامی مصنوعی ذہانت اولمپیاڈ 2026 میں ایرانی طلباء نے 100 سے زائد ممالک کے 400 سے زیادہ شرکا کے درمیان ایک طلائی، دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی۔

    2026-08-08 08:51
  • سعودی جارحیت میں شامل ہر ملک جارح تصور ہوگا، یمن کی وارننگ

    سعودی جارحیت میں شامل ہر ملک جارح تصور ہوگا، یمن کی وارننگ

    صنعاء حکومت نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مشترکہ دفاعی معاہدے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کرتے ہوئے محاصرے کے خاتمے اور اپنے جائز حقوق کے حصول تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

    2026-08-08 08:50
  • ایران جنگ سے امریکہ کی ساکھ کا بحران مزید گہرا، چھ ماہ بعد بھی واشنگٹن اپنے اہداف حاصل نہ کرسکا

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران جنگ سے امریکہ کی ساکھ کا بحران مزید گہرا، چھ ماہ بعد بھی واشنگٹن اپنے اہداف حاصل نہ کرسکا

    ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ چھ ماہ گزرنے کے باوجود امریکی توقعات کے مطابق فیصلہ کن نتیجے تک نہیں پہنچ سکی، بلکہ طویل ہوتے تنازع نے واشنگٹن کی عسکری صلاحیت، سفارتی حکمت عملی اور عالمی اعتبار پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

    2026-08-08 08:49
  • سپاہ کے ہاتھوں تباہ امریکی و اسرائیلی ڈرونز کی نئی تصاویر جاری

    سپاہ کے ہاتھوں تباہ امریکی و اسرائیلی ڈرونز کی نئی تصاویر جاری

    جاری کردہ تصاویر میں سپاہ پاسداران کی فضائی دفاعی فورس کے جدید نظام کے ذریعے مار گرائے گئے امریکی MQ-1C گرے ایگل، MQ-9 ریپر کے انجن اور اسرائیلی ہرمس-900 ڈرون کے ملبے کو دکھایا گیا ہے۔

    2026-08-08 00:18
  • معاہدۂ مکہ پر صنعا کا سخت ردعمل؛ "محاصرے کے بدلے محاصرہ" کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

    معاہدۂ مکہ پر صنعا کا سخت ردعمل؛ "محاصرے کے بدلے محاصرہ" کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

    یمن کی اعلی سیاسی قیادت، انصار اللہ اور وزارت خارجہ نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف کسی بھی قسم کی شمولیت کو جارحیت تصور کیا جائے گا۔

    2026-08-08 00:18
  • معاہدۂ مکہ کی تفصیلات جاری؛ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کا نیا فریم ور

    معاہدۂ مکہ کی تفصیلات جاری؛ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کا نیا فریم ور

    تینوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں اجتماعی دفاع، علاقائی سلامتی، دفاعی صنعت میں تعاون اور مشترکہ ڈیٹرنس پر زور دیا گیا ہے۔

    2026-08-08 00:18
  • معاہدۂ مکہ پر سعودی و ترک قیادت کا مؤقف؛ دفاعی تعاون، علاقائی استحکام اور مشترکہ سلامتی پر زور

    معاہدۂ مکہ پر سعودی و ترک قیادت کا مؤقف؛ دفاعی تعاون، علاقائی استحکام اور مشترکہ سلامتی پر زور

    سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ممالک کے رہنماؤں نے علاقائی امن، دفاعی تعاون، مشترکہ سلامتی اور دفاعی صنعت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ معاہدہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہے۔

    2026-08-08 00:17
  • صنعا کی سعودی عرب کے خلاف نئی حکمت عملی؛ ہر فوجی نقل و حرکت کو نشانہ بنانے کا اعلان

    صنعا کی سعودی عرب کے خلاف نئی حکمت عملی؛ ہر فوجی نقل و حرکت کو نشانہ بنانے کا اعلان

    یمنی ذریعے کے مطابق نئی حکمت عملی کا مقصد سعودی حمایت یافتہ قوتوں کو میدان جنگ میں فیصلہ کن شکست دینا، ان کی نقل و حرکت روکنا اور یمنی شہریوں کو ممکنہ اہداف سے دور رہنے کی تنبیہ کرنا ہے۔

    2026-08-08 00:16
  • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز معاہدہ آخری مرحلے میں داخل

    ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز معاہدہ آخری مرحلے میں داخل

    ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان حسن قشقاوی کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بنیادی خدوخال پر وسیع اتفاق رائے ہو چکا ہے، جبکہ حتمی متن اور مشترکہ اعلامیہ اعلیٰ سطحی منظوری کے بعد جلد جاری کیا جائے گا۔

    2026-08-08 00:16
  • یمنی افواج کے بڑے حملے، سعودی حمایت یافتہ درجنوں جنگجو ہلاک، متعدد فوجی مراکز تباہ

    یمنی افواج کے بڑے حملے، سعودی حمایت یافتہ درجنوں جنگجو ہلاک، متعدد فوجی مراکز تباہ

    یمنی مسلح افواج نے مأرب اور حضرموت سمیت مختلف علاقوں میں بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے وسیع کارروائیاں کرتے ہوئے سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے کمانڈ سینٹرز، اسلحہ ڈپو اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

    2026-08-08 00:15
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio