7 جنوری، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایرانی شہر ہرمزگان میں یونیورسٹی کی طالبات کے لیے اعتکاف کا اہتمام

    ایرانی شہر ہرمزگان میں یونیورسٹی کی طالبات کے لیے اعتکاف کا اہتمام

    ماہِ رجب کے ایامِ بیض کے موقع پر ہرمزگان کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والی طالبات نے اعتکاف میں شرکت کی، جہاں انہوں نے عبادت، دعا اور ذکرِ الٰہی کے ذریعے روحانی بالیدگی حاصل کی۔

    2026-01-04 23:21
  • ایرانی شہر ساری میں طلباء کے لیے اعتکاف کا انعقاد

    ایرانی شہر ساری میں طلباء کے لیے اعتکاف کا انعقاد

    ماہِ رجب کے ایامِ بیض کے موقع پر ساری کے مختلف مساجد میں طلبہ کے لیے اعتکاف کا اہتمام کیا گیا، جہاں نوجوان روزمرہ مصروفیات سے دور ہو کر عبادت، دعا اور قرآن کی تلاوت میں وقت گزار رہے ہیں۔

    2026-01-04 23:07
  • تبریز کی مساجد میں خواتین کا تین روزہ اعتکاف

    تبریز کی مساجد میں خواتین کا تین روزہ اعتکاف

    ماہِ رجب کے ایامِ بیض کے موقع پر تبریز کی مختلف مساجد میں خواتین کے لیے تین روزہ اعتکاف کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا ہے، اس روحانی اجتماع میں تبریز کی بڑی تعداد میں خواتین شریک ہیں، جو اعتکاف کے دوران تلاوتِ قرآن، دعا اور دیگر عبادات میں مصروف ہیں۔

    2026-01-04 23:00
  • امارات ایئرلائن کی ایران کے لیے پروازیں بدستور جاری، افواہوں کی تردید

    امارات ایئرلائن کی ایران کے لیے پروازیں بدستور جاری، افواہوں کی تردید

    امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز کے نائب سربراہ نے ایران کے لیے امارات ایئرلائن کی پروازوں کی منسوخی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کی کسی بھی پرواز کو منسوخ نہیں کیا گیا۔

    2026-01-04 22:51
  • خودمختاری کے تحفظ کے لیے پوری فوج ہائی الرٹ ہے، وینزویلائی وزیر دفاع

    خودمختاری کے تحفظ کے لیے پوری فوج ہائی الرٹ ہے، وینزویلائی وزیر دفاع

    وینزویلا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری کو یقینی بنانے کے لیے مسلح افواج کو ملک بھر میں متحرک اور ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

    2026-01-04 22:45
  • امریکہ ایک سرکش اور غاصب طاقت ہے، اس کی وحشیانہ فطرت ایک بار پھر بے نقاب، شمالی کوریا

    امریکہ ایک سرکش اور غاصب طاقت ہے، اس کی وحشیانہ فطرت ایک بار پھر بے نقاب، شمالی کوریا

    شمالی کوریا نے وینزویلا پر امریکی فوجی جارحیت اور صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت اغوا کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خودمختاری کے خلاف خطرناک ترین جارحیت قرار دیا ہے۔

    2026-01-04 22:36
  • جنوبی لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کارکن کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج + فیلم

    جنوبی لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کارکن کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج + فیلم

    اسرائیلی فوج نے ایک بار پھرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے الجمیجمہ میں ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب نے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے۔

    2026-01-04 22:34
  • وینزویلا پر امریکی یلغار؛ دنیا بھر میں شدید غم و غصہ

    وینزویلا پر امریکی یلغار؛ دنیا بھر میں شدید غم و غصہ

    امریکی افواج کا وینزویلا پر چڑھائی کر کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ روس، چین، ایران اور کیوبا نے اسے ایک آزاد ریاست کی خودمختاری پر مجرمانہ حملہ قرار دیا ہے۔

    2026-01-04 22:04
  • وینزویلا میں ایرانی سفارت خانہ معمول کے مطابق کام کر رہا ہے، سفیر علی چگنی

    وینزویلا میں ایرانی سفارت خانہ معمول کے مطابق کام کر رہا ہے، سفیر علی چگنی

    وینزویلا میں ایران کے سفیر علی چگنی نے واضح کیا ہے کہ کراکس میں ایرانی سفارت خانے کو عارضی طور پر بھی بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے اور سفارتی مشن پہلے سے زیادہ پختہ عزم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہے۔

    2026-01-04 20:28
  • ایرانی قوم میدان جنگ میں دشمن کو شکست دے چکی، اب سافٹ وار میں بھی عبرتناک شسکت دے گی، حسین طائب

    ایرانی قوم میدان جنگ میں دشمن کو شکست دے چکی، اب سافٹ وار میں بھی عبرتناک شسکت دے گی، حسین طائب

    آئی آر جی سی کے چیف کے مشیر حسین طائب نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، ایران کے خلاف عسکری میدان میں ناکامی کے بعد اب سافٹ وارکے ذریعے اپنے اہداف حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں، لیکن ایرانی قوم انہیں اس محاذ پر بھی شکست دے گی۔

    2026-01-04 19:55
  • شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، عراقی صدر

    شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، عراقی صدر

    عراقی صدر نے شہید جنرل سلیمانی اور شہید ابومهدی المهندس کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کہا کہ شہداء کی قربانیاں ملکی کامیابیوں کی بنیاد ہیں اور انہیں نسل در نسل یاد رکھا جائے گا۔

    2026-01-04 19:02
  • وینزویلا کے صدر کا اغوا؛ سیاسی بدمعاشی اور غارت گری ہے، یمن

    وینزویلا کے صدر کا اغوا؛ سیاسی بدمعاشی اور غارت گری ہے، یمن

    یمن کی وزارتِ خارجہ نے ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے اور صدر نکولس مادورو کے مبینہ اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 

    2026-01-04 18:04
  • زہران ممدانی ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے؛ مادورو کے اغوا کو غیر قانونی قرار دے دیا

    زہران ممدانی ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے؛ مادورو کے اغوا کو غیر قانونی قرار دے دیا

    نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کے مبینہ امریکی اغوا پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی اور امریکی وفاقی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ 

    2026-01-04 16:54
  • ٹرمپ کے جارحانہ انداز سے یورپی ممالک میں کھلبلی؛ اب اگلا ہدف ہم بھی ہو سکتے ہیں

    ٹرمپ کے جارحانہ انداز سے یورپی ممالک میں کھلبلی؛ اب اگلا ہدف ہم بھی ہو سکتے ہیں

    برسلز میں مقیم ایک اعلیٰ سطح کے یورپی سفارتکار نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر کا طاقت کے زور پر اغوا عالمی برادری کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ امریکہ اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے کسی بھی ملک کی خودمختاری کو پامال ل کر سکتا ہے۔

    2026-01-04 16:54
  • امریکی کانگریس میں ٹرمپ پر شدید تنقید؛ وینزویلا جنگ کو آئینی کی شکست قرار دے دیا گیا

    امریکی کانگریس میں ٹرمپ پر شدید تنقید؛ وینزویلا جنگ کو آئینی کی شکست قرار دے دیا گیا

    امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں فوجی آپریشن اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے امریکی جمہوریت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

    2026-01-04 16:21
  • مادورو کی گرفتاری کا معمہ؛ فوجی آپریشن یا طے شدہ سیاسی مفاہمت؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    مادورو کی گرفتاری کا معمہ؛ فوجی آپریشن یا طے شدہ سیاسی مفاہمت؟

    نکولس مادورو کی مبینہ گرفتاری کے حوالے سے امریکی دعووں اور میڈیا رپورٹس میں تضاد کے پیش نظر معاملے کو پس پردہ مذاکرات یا طے شدہ منصوبے سے جوڑا جارہا ہے۔

    2026-01-04 16:20
  • صومالی لینڈ میں نفوذ، اسرائیل اور ایک عرب ملک کی خفیہ شراکت داری کا انکشاف

    صومالی لینڈ میں نفوذ، اسرائیل اور ایک عرب ملک کی خفیہ شراکت داری کا انکشاف

    صہیونی تجزیہ کار کے مطابق اسرائیل، امارات اور امریکہ اس خطے کو بحیرہ احمر اور افریقہ میں اسٹریٹجک اہداف کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔

    2026-01-04 15:07
  • تیل کے لالچ میں ٹرمپ نے بین الاقوامی قوانین پامال کردیے، سابق سی آئی اے افسر

    تیل کے لالچ میں ٹرمپ نے بین الاقوامی قوانین پامال کردیے، سابق سی آئی اے افسر

    لیری جانسن کے مطابق وینزویلا پر امریکی حملے کا اصل مقصد تیل کے وسائل پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنا اور ایک تابع حکومت قائم کرنا ہے۔

    2026-01-04 14:33
  • چین کا صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

    چین کا صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

    چینی وزارت خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرے اور بحران کا حل طاقت کے بجائے مذاکرات کے ذریعے تلاش کیا جائے۔

    2026-01-04 13:10
  • امریکہ میں ونزوئلا پر فوجی کارروائی کے خلاف عوامی احتجاج

    امریکہ میں ونزوئلا پر فوجی کارروائی کے خلاف عوامی احتجاج

    امریکہ میں مظاہرین نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی اقدام اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کو آئین، بین الاقوامی قانون اور عالمی امن کے منافی قرار دیا۔

    2026-01-04 11:55
  • وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب

    وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل وینزویلا کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے پیر کو ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں رکن ممالک تبادلہ خیال کریں گے۔

    2026-01-04 11:32
  • وینزویلا؛ نائب صدر دلسی روڈریگز سپریم کورٹ کے حکم سے عبوری صدر مقرر

    وینزویلا؛ نائب صدر دلسی روڈریگز سپریم کورٹ کے حکم سے عبوری صدر مقرر

    وینزویلا کی سپریم کورٹ نے نائب صدر دلسی روڈریگز کو ملک کے عبوری صدارتی اختیارات سنبھالنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکہ کے ہاتھوں صدر مادورو کے اغوا ہونے کے بعد پیدا ہونے والے آئینی خلا کو پر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

    2026-01-04 10:19
  • عراقچی کی وینزویلا کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، وینزویلا پر امریکی فوجی جارحیت کی شدید مذمت

    عراقچی کی وینزویلا کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، وینزویلا پر امریکی فوجی جارحیت کی شدید مذمت

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں وینزویلا پر امریکی فوجی حملے اور قانونی صدر کے اغوا کی شدید مذمت کی ہے۔

    2026-01-04 08:39
  • ٹرمپ کی وینزویلا کو دوسرے بڑے حملے کی دھمکی

    ٹرمپ کی وینزویلا کو دوسرے بڑے حملے کی دھمکی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کی دوسری لہر کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وینزویلا کی نائب صدر نے امریکی مطالبات تسلیم نہ کیے تو پہلی لہر سے کہیں بڑا حملہ کیا جائے گا۔

    2026-01-04 08:32
  • وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دو ٹوک اعلان

    وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دو ٹوک اعلان

    وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے امریکی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    2026-01-04 08:16
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio