-
غزہ پوری امت کا زندہ ضمیر اور آواز ہے، ڈاکٹر خلیل الحیہ
غزہ میں حماس کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ پوری امت کا زندہ ضمیر اور آواز ہے جو قابض اسرائیل کے جارحانہ مظالم کے سامنے ثابت قدم ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ:
یونیسکو کی فہرست میں شامل 17 ایرانی مساجد، اسلامی فن تعمیر کا شاہکار قرار
ایران کی 17 تاریخی مساجد کو یونیسکو کی عارضی عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرلیا گیا، جن کی منفرد اسلامی-ایرانی طرزِ تعمیر، قبل از اسلام عناصر اور روحانی پہلوؤں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کی سازش ناکام بنادی، فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، یمنی رہنما
یمنی اعلی رہنما نے فلسطین کے خلاف صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کی سازش ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن ہمیشہ کی طرح فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران کی چین کو خام تیل کی برآمدات نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی ٹینکرز دنیا کو خام تیل برامد کرنے میں کامیاب، روزانہ 2.3 ملین بیرل کی ترسیل
-
ایران اور روس کا تعلیمی و سائنسی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس نے سمرقند میں یونیسکو کانفرنس کے موقع پر سائنسی، تحقیقی اور تعلیمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
-
نوبل انعام اب امن کا نشان نہیں، اسرائیلی جارحیت کا ترجمان بن گیا، عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نوبل امن انعام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انعام ایک ایسی شخصیت کو دیا گیا ہے جو اسرائیلی مظالم اور جنگی جرائم کی حمایت کرتی ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ جارحیت کی صورت میں صہیونی تنصیبات پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، یمنی فوجی سربراہ
یمنی فوجی سربراہ نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ غزہ پر دوبارہ حملے کی صورت میں یمن بھی میدان جنگ میں داخل ہوگا۔
-
حزب اللہ اور حماس کو غیر مسلح کرنا خواب ہی رہے گا، صہیونی تجزیہ کار
صہیونی تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا عملی طور پر ممکن نہیں اور اس کے لیے غاصب اسرائیل کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کی نتن یاہو حکومت کے خلاف بغاوت کی اپیل
سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم ایہود باراک نے نتنیاہو حکومت کو کرپٹ اور نسل پرست قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف غیر محدود شہری نافرمانی اور پارلیمنٹ کے محاصرے کی اپیل کی ہے۔
-
فوجی افسران اپنا منہ بند رکھیں، اسرائیلی وزیر دفاع
صہیونی وزیر دفاع کاتز نے فوجی افسران کی میڈیا رسائی پر سخت پابندی لگا دی ہے، جس کے تحت اب کوئی سینئر افسر وزیر کی اجازت کے بغیر صحافیوں سے بات نہیں کر سکتا۔
-
ایران اور طالبان وزرائے خارجہ کی علاقائی کشیدگی پر گفتگو
ایران اور افغانستان کے اعلی رہنماؤں نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق میں انتخابات کا پہلا مرحلہ؛ حشد الشعبی کی بھرپور شرکت
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حشد الشعبی کے اہلکاروں نے نہ صرف سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالی بلکہ ووٹنگ میں بھی بھرپور حصہ لیا۔
-
امریکہ میں غذائی قلت کا شدید بحران
تازہ ترین سروے کے مطابق، اکثر امریکی شہریوں کو خدشہ ہے کہ حکومتی تعطیلات سے کھانے کی قلت میں شدید اضافہ ہوگا اور لوگوں کو اپنے کھانے کی مقدار میں کمی کرنی پڑے گی۔
-
موجودہ حالات میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے منفی رویے کے باعث موجودہ حالات میں بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
-
ٹرمپ کا بیان اعتراف جرم ہے، امریکہ کو ایران پر جارحیت کی قیمت چکانی ہوگی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
سید عباس عراقچی اور اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تشویش اور خطے میں امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
-
عراق میں انتخابات، مخصوص افراد کے لیے ووٹنگ شروع
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے خصوصی مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں سیکیورٹی اہلکاروں، فوجی، قیدیوں اور مریضوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی ہے۔
-
اسرائیل کی زیرزمین خفیہ جیل میں فلسطینیوں پر بہیمانہ تشدد، گارڈین کا انکشاف
برطانوی اخبار گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے درجنوں فلسطینیوں کو ایک زیرزمین خفیہ جیل میں قید کر رکھا ہے جہاں انہیں بدترین تشدد کا سامنا ہے۔
-
امریکی وفد کی بیروت آمد، حزب اللہ کے نام سخت پیغام
امریکی محکمہ خزانہ اور وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام بیروت پہنچ گئے۔