-
پاک ایران تعلقات دشمن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں، قالیباف
کراچی میں عوام کے والہانہ استقبال پر ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے اظہار تشکر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے تعلقات کو دشمنوں کی آنکھ کا کانٹا قرار دیا۔
-
امن چاہتے ہیں لیکن دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امن کا خواہاں ہے لیکن امریکہ اور مغرب کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔
-
ایران-پاکستان 10 ارب ڈالر تجارت کے لیے بینکاری اصلاحات ضروری ہیں، قالیباف
ایرانی اسپیکر قالیباف نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران تجارت کے فروغ، بینکاری اصلاحات اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
-
جوہری مذاکرات کی بحالی امریکہ کے رویے پر منحصر ہے، ایران
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ میزائل پروگرام قومی خودمختاری کے لیے ہے لہذا کسی کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران، ہفتے کے اہم واقعات کا جائزہ
مہر نیوز کی جانب سے ایران میں ہونے والے اہم سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور سماجی واقعات کا ایک مختصر ہفتہ وار جائزہ پیش خدمت ہے۔
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے خطرناک علاقائی اثرات ہوں گے، تہران کا سخت انتباہ
ایران نے لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جنگی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دورۂ پاکستان
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے تین روزہ سرکاری دورۂ پاکستان کے دوران اس ملک کے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں اور بات چیت کر رہے ہیں۔
-
کراچی، ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی مزار قائد پر حاضری
قالیباف نے کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
-
حزب اللہ اور یمنی مزاحمت نے صہیونی منصوبے خاک میں ملا دیے، الحوثی
عبدالملک الحوثی نے کہا کہ حزب اللہ اور یمنی فورسز نے مزاحمتی کارروائی کرکے صہیونی جارحیت کو ناکام بنایا۔
-
اقوام متحدہ نے الجولانی پر عائد پابندیاں ختم کر دیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی تجویز پر شام کے شدت پسند رہنما ابومحمد الجولانی پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں، جس پر ماضی میں دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
-
امت مسلمہ باہمی اتحاد کے ذریعے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دے سکتی ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امت مسلمہ کی نجات صرف مزاحمت اور اتحاد میں ہے، اگر مسلمان متحد ہوجائیں تو صہیونی حکومت اور امریکہ کی شکست یقینی ہے۔
-
پاکستان اور ایران عالمی امن اور مسلم امہ کے اتحاد کے لیے پرعزم ہیں، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران دونوں دنیا کے امن اور مسلم امہ کے اتحاد کے لیے پرعزم ہیں۔
-
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرکے فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں منتلق کر دیا گیا۔
-
لبنان پر صہیونی حملہ، فوجی پالیسی پر نظرثانی اور حکومت کا احتجاج
اسرائیلی حملوں کے جواب میں لبنانی فوج نے اسلحے کی حکومتی اجارہ داری منصوبے کو معطل کرنے کی تجویز دے دی۔
-
قزاقستان ابراہیم آکارڈ میں شامل، ٹرمپ کی ایک بار پھر حماس کو دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قزاقستان غاصب اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے "ابراہیم آکارڈ" میں شامل ہو گیا ہے، اور مزید ممالک بھی جلد اس عمل کا حصہ بنیں گے۔
-
مسلمانوں میں انتشار عالمی صہیونیت کی سازش ہے، صدر پزشکیان
صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا کہ امت مسلمہ کے داخلی اختلافات سے دشمن کو تقویت ملتی ہے، اتحاد اور اسلامی اخوت ہی امریکی و اسرائیلی سازشوں کا اصل توڑ ہے۔
-
ایران کی لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کی وسیع پیمانے پر فوجی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ایک خودمختار ملک کی قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی اور عالمی امن کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔