-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
استنبول کے میئر کی گرفتاری؛ کردوں کا کردار اور اردگان کو درپیش چیلنجز
ترکی کی عدالت کی جانب سے استنبول کے میئر کی گرفتاری نے اس ملک کے لئے سنگین چیلنج پیدا کر دیا ہے جو کردوں کے مسئلے کے حل اور PKK کے امن مذاکرات سے جڑا ہوا ہے۔
-
دباؤ کی پالیسی کے تحت امریکہ سے براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ اور روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی دھمکیوں کے ساتھ ہم امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ ایریوان پہنچ گئے، آرمینیا کے حکام سے علاقائی امور پر بات چیت کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آرمینیائی حکام سے ملاقات کے لئے ایریوان پہنچ گئے۔
-
ایران کی سالمیت کے خلاف کسی قسم کی دھمکیوں کو برداشت نہیں کریں گے، جنرل حیدری
ایران کی برّی فوج کے سینئر کمانڈر نے کہا کہ مسلح افواج ہمہ وقت میدان میں حاضر ہیں اور ملک کی ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کو برداشت نہیں کریں گی۔
-
نیلسن منڈیلا کے پوتے کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید حسن نصراللہ دنیا کے تمام آزاد لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں
نیلسن منڈیلا کے پوتے نے ایران سمیت فلسطین کے حامیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شہید حسن نصر اللہ کی فکر دنیا کے تمام ظلم ستیزوں کے لئے مشعل راہ ہو گی۔
-
ترک حکومت کا مظاہرین پر تشدد، 1100 سے زائد افراد گرفتار
ترکی کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ استنبول کے میئر کی گرفتاری کے بعد ہونے والے مظاہروں کے دوران پانچ دنوں کے اندر 1100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔
-
تہران اور ماسکو کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون فروغ پا رہا ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے ماسکو اور تہران کے درمیان تعلقات کے فروغ اور جامع تعاون پر زور دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کی تیز ترین فوجی کشتیاں جو دشمن کو ورطہ حیرت میں ڈال دیں!
ایران کے پاس دنیا میں سب سے تیز رفتار فوجی کشتیاں ہیں جن میں سے بعض کی رفتار 110 ناٹ تک پہنچ گئی ہے، جو 203 کلومیٹر فی گھنٹہ کے برابر ہے۔
-
ایران جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران جارحیت پسندوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سو فیصد تیار ہے، کوئی بھی ملک پر حملے کا سوچے گا بھی نہیں، کیونکہ وہ اس کے نتائج سے واقف ہے۔
-
شب قدر، صدر پزشکیان کی بغیر کسی پروٹوکول کے تبریز کی مساجد کا دورہ
شب قدر کے موقع پر صدر پزشکیان نے تبریز میں کسی پروٹوکول کے بغیر مساجد کا دورہ کرکے عوام کے ساتھ اعمال انجام دیے۔
-
انصاراللہ کے حملوں نے بھاری نقصان پہنچایا ہے، امریکہ کا اعتراف
امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ انصاراللہ کے حملوں نے بحری جہازوں کو مہنگے اور متبادل راستے اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
ایرانی خلائی پروگرام میں نئے ریکارڈ قائم، 6 خلائی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ کے مطابق گذشتہ سال میں نئے خلائی ریکارڈز قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال چمران، کوثر اور ہدہد اور فخر جیسے سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجے گئے۔
-
رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن مجھے گناہوں سے بالكل دھودے اور عيوب سے بالكل پاك كردے اور ميرے دل كو تقوي? كي آزمائش كے قابل بنادے اے گناہگاروں كي لغزشوں كو معاف كرنے والے
-
ایرانی شہر تبریز کے چلڈرن ہسپتال میں شب قدر کے اعمال
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات پر مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں بھر پور حصہ لیا۔ ایرانی شہر تبریز کے چلڈرن ہسپتال ميں بھی شب قدر کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
معروف عراقی مبصر کی مہر نیوز کے لئے خصوصی تحریر:
یمن: جارحیت کے خلاف حیرت انگیز مزاحمت کی علامت
یمن آج عالمی سطح پر مزاحمت اور استقامت کی علامت بن چکا ہے اور ظلم کے خلاف لڑنے والی اقوام کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر رہا ہے۔