-
شامی جوان، شام کو غیر ملکیوں کے چنگل سے آزاد کروائیں گے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ جب غیر ملکی طاقتیں کسی اسلامی سرزمین کی شناخت کو مٹانے کے لئے اپنے ناپاک قدم رکھتی ہیں تو آخرکار شامی مسلمان جوان انہیں وہاں سے نکال باہر کر دیں گے۔
-
سلطنت عمان کی عدلیہ کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
سلطنت عمان کی عدلیہ کے سربراہ خلیفہ بن سعید بن خلیفہ البوسعیدی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی صوبہ گیلان میں موسم سرما کی پہلی برف باری
ایرانی صوبہ گیلان میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔ برف باری کے ساتھ سردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
صیہونی کابینہ کی مقبوضہ گولان سے متعلق نیتن یاہو کے توسیعی منصوبے کی منظوری
صیہونی کابینہ نے نیتن یاہو کے مقبوضہ گولان سے متعلق توسیعی منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
صیہونی جرائم سے مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے، ڈاکٹر قالیباف
ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے غاصب صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
شام میں استحکام ضروری، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سربراہ خلیج فارس تعاون کونسل
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نے شام میں پیش آنے والے واقعات پر موقف اختیار کیا۔
-
شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گردوں پر حملہ، دو عناصر ہلاک
میڈیا ذرائع نے شام کے دیر الزور کے مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے آپریشن روم کے دو عناصر کی ہلاکت کی اطلاع دی۔
-
قابض رجیم شمالی غزہ میں بھی نسل کشی کی مرتکب ہورہی ہے، اقوام متحدہ مداخلت کرے، حماس
فلسطینی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شمالی غزہ میں صہیونی فوج کی نئی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر جارحیت، صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا
یمنی ذرائع نے ملک کے خلاف جارح امریکی اور برطانوی اتحاد کے فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں مسلسل اضافہ، حلب شہر دھماکوں سے گونج اٹھا + ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ صیہونی رجیم کے حملوں کے نتیجے میں حلب شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
-
72 فیصد صہیونیوں کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ، سروے رپورٹ
صیہونی میڈیا ذرائع کی ایک سروے رپورٹ کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 72% آبادکار غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حق میں ہیں۔
-
اسرائیل کے شامی اہداف پر فضائی حملے جاری، اقوام متحدہ خاموش تماشائی
اسرائیل کی شام کے خلاف جارحیت مسلسل بڑھ رہی ہے، اتوار کی صبح اس ملک کے بنیادی ڈھانچے اور فوجی تنصیبات پر 60 سے زیادہ فضائی حملے کئے۔
-
ایران کی موجودگی کے دوران شام کا قومی وقار محفوظ تھا، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے شام پر اسرائیلی جارحیت اور قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایران وہاں موجود تھا تو شام کے عوام باوقار زندگی بسر کر رہے تھے۔
-
اردن کی سرحد پر نیا محاذ، صہیونی انٹیلی جنس حکام کا دورہ امان
اردن کی سرحدوں پر نیا مقاومتی محاذ کھلنے کے خطرات کے پیش نظر صہیونی انٹیلی جنس حکام نے امان کا دورہ کیا ہے۔
-
پراسرار ڈرون طیاروں کی پروازیں، نیویارک ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل
پراسرار ڈرون طیاروں کی پروازوں کی وجہ سے امریکی شہر نیویارک کے بین الاقوامی ائیرپورٹ کی سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں۔
-
شام میں دشمن کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے، آیت اللہ اختری
حمایت فلسطین کمیٹی کے سربراہ آیت اللہ اختری نے کہا ہے کہ دشمن شام کے حالات کو اپنے حق میں بدلنا چاہتے ہیں تاہم ان کو ناکامی ہوگی۔
-
نتن یاہو کے خلاف صہیونیوں کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے+ ویڈیو
صہیونی وزیراعظم کے خلاف مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے پرتشدد رخ اختیار کرگئے۔
-
امریکہ اور برطانیہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ایرانی وزارت خارجہ نے رپورٹ جاری کردی
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔
-
ہیکرز کا حملہ، صہیونی بینکوں کا نظام متاثر
صہیونی بینکوں پر ہیکرز کے سائبر حملے کے بعد صارفین کو خدمات فراہم کرنے سلسلہ متاثر ہوا ہے۔
-
تحریر الشام کے ساتھ براہ راست رابطے ہورہے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شامی دہشت گرد جماعت تحریر الشام کے ساتھ براہ راست رابطے ہورہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور مغرب کی حمایت کے تحت خطے میں دہشت گردوں کی واپسی
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور شام پر دہشت گردوں کا قبضہ خطے میں سیکورٹی خدشات میں اضافے کے ساتھ انتہا پسندی کو مزید فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
صیہونی دشمن نے قیدیوں کے مقام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، ترجمان القسام
فلسطین کی القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا کہ قابض رجیم نے غزہ کی پٹی میں صیہونی قیدیوں کے مقام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔