-
حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے اطراف میں زوردار دھماکہ
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کے ارد گرد کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
بشارالاسد کے بعد شام کا مستقبل کیا ہوگا؟ خبر رساں ادارے کی جائزہ رپورٹ
یمن کی ایک نیوز ویب سائٹ نے شام میں درجنوں فرقہ وارانہ اور علیحدگی پسند گروہوں کی موجودگی کے تناظر میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک کے سیاسی مستقبل کا جائزہ لیا ہے۔
-
اسرائیل شام کی فوجی تنصیبات کو تباہ کر رہا ہے، صیہونی میڈیا
صیہونی میڈیا ذرائع نے اعتراف کیا کہ قابض رجیم شام کی فوجی تنصیبات کو منظم طریقے سے تباہ کر رہی ہے۔
-
شام کی صورت حال ایک خطرناک تبدیلی ہے، لبنانی رکن پارلیمنٹ
لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمتی جماعت کے نمائندے نے شام کی حالیہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
قدس بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے جاسوس ڈرونز مار گرائے+ ویڈیو
قدس بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے جاسوس ڈرونز کے شکار کی تصاویر جاری کیں۔
-
شام پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں، حماس
فلسطینی تحریک حماس نے شام کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ یفنا میں ایک حساس ہدف کو نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمن کے مسلح افواج کے ترجمان نے کہا: ہم نے مقبوضہ "اشدود" کے علاقے "یفنا" میں ایک حساس صہیونی ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دمشق، حرم حضرت زینب علیہا السلام کے تازہ ترین مناظر+ ویڈیو
دمشق پر تکفیریوں کے قبضے کے بعد حضرت زینب علیہا السلام کے حرم کا ماحول پرسکون اور زائرین پرامن ماحول میں زیارت کررہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تحریر الشام کے مجرمانہ ریکارڈز، شام کے سیاسی افق پر چھائے گہرے بادل
شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاسی افق پر غیریقینی کے گہرے بادل منڈلا رہے ہیں۔
-
صہیونی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
-
مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔
-
جبالیہ میں مزاحمت جاری، دو صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو
صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے شمالے علاقے جبالیہ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
بشار الاسد کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ پوٹن کا تھا، کریملن
کریملن نے واضح کیا کہ شام کے سابق صدر کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ صدر پیوٹن کا تھا۔
-
رائٹرز کو بشار اسد کی موت سے متعلق جھوٹی خبر کی تردید جاری کرنی چاہیے، روس
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ خبر رساں ادارے رائٹرز کو شامی صدر کے فضائی حادثے سے متعلق خبر کی تردید جاری کرنی چاہیے۔
-
آستانہ عمل کو جاری رکھنے کا فیصلہ ایران، ترکی اور روس کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں آستانہ عمل کا تسلسل اس عرب ملک کی صورت حال سے متعلق ایران، روس اور ترکی کے فیصلوں پر منحصر ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سقوط دمشق کی کہانی، بشار الاسد نے اقتدار کیوں چھوڑ دیا؟
شام کے مقاومتی بلاک سے خارج ہونے سے مقاومتی محاذوں کے مشکلات بڑھ سکتی ہیں تاہم جنگ احد کے واقعات سے سبق حاصل کیا جائے تو خیبر کی فتح ان کا مقدر بن سکتی ہے۔
-
ماسکو، شامی سفارت خانے پر نصب پرچم بدل دیا گیا
روس میں شامی سفارت خانے پر نصب پرچم بدل دیا گیا ہے۔
-
تکفیری دہشت گرد الجولانی کی معتدل شناخت پیش کرنے کی کوشش
لبنانی اخبار کے مطابق بشار الاسد کے خلاف شورش کرنے والے تکفیری دہشت گرد الجولانی دنیا کو قابل قبول شناخت پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
حمص پر قبضے کے بعد شامی فوج اور عوام نے مزاحمت چھوڑ دی، ایرانی سفیر
شام میں ایرانی سفیر اکبری نے کہا کہ حمص پر قبضے کے بعد شامی فوج اور عوام نے مزاحمت کرنا چھوڑ دیا تھا اور انتقال اقتدار کا فیصلہ کرلیا تھا۔
-
حالیہ مہینوں میں کوئی ایرانی زائر شام نہیں گیا، ادارہ حج و زیارات
ایرانی ادارہ حج و زیارات نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران کوئی ایرانی شام میں زیارت کے لئے نہیں گیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہورہی ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہورہی ہے۔
-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، روس
روس نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست کی ہے۔
-
غزہ، مقاومت کے حملے میں کئی صہیونی فوجی ہلاک
القسام بریگیڈ نے غزہ کے کئی علاقوں میں گھات لگاکر حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقاومت اور آئیڈیالوجی جو کبھی ختم نہیں ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مزاحمت ایک مکتب اور آئیڈیالوجی ہے جو شام کے بغیر اپنا راستہ تلاش کرے گی اور ہم مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔