-
میزائل حملے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام کا جشن
اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے نکل کر جشن منایا۔
-
صہیونی حکومت پر مزید شدید اور دردناک وار کیے جائیں گے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کے روز میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگلا حملہ زیادہ شدید اور دردناک ہوگا۔