-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز پر مشہد میں دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل+ویڈیوز و تصاویر
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے مزار کے صحن پیامبر اعظم میں دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
-
ایران کی ہمسایہ پالیسی میں سعودی عرب کو ایک خاص مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کو عراق کی طرح ہماری پڑوسی پالیسی میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
-
روس اور ایران کے درمیان تعلقات میں توسیع رہبر انقلاب کی بدولت ممکن ہوئی ہے، صدر پیوٹن
روس کے صدر نے ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری کے ساتھ ملاقات میں تہران کے ساتھ تعلقات میں مزید ترقی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترقی رہبر معظم انقلاب کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔
-
امریکی فوجی قافلہ عراقی کردستان سے شام میں داخل ہوگیا، پینٹاگون کی نئی شرارت!
میڈیا رپورٹس میں ایک امریکی فوجی قافلے کی عراق سے شام پہنچنے کا بتایا گیا ہے۔
-
صہیونی ذرائع ابلاغ کی جانب سے شام میں ایرانی اہلکاورں کو گرفتار کرنے کا دعوی، ایران کی تردید
ایرانی باخبر ذریعے نے صہیونی ذرائع ابلاغ کی جانب سے شام میں ایرانی اہلکاروں کی گرفتاری کا دعوی مسترد کردیا ہے۔
-
غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی خطے کے امن و استحکام میں رکاوٹ ہے، ایڈمرل سیاری
ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی نہ صرف خطے میں امن کے قیام میں رکاوٹ ہے بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کو بھی متاثر کرتی ہے۔
-
ایران اور تیونس کے درمیان براہ راست ایئر لائن شروع کرنے کے لئے تیار ہے، ایرانی سفیر
ایرانی سفیر نے تیونس اور ایران کے درمیان براہ راست ایئر لائن شروع کرنے کے لیے ملک کی تیاری کا اعلان کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام لوگوں کو زمانہ غیبت کے لئے تیار کرتے تھے، حجت الاسلام رفیعی
حجت الاسلام ڈاکٹر ناصر رفیعی نے کہا کہ دشمن امام زمان علیہ السلام کی جان کے درپے تھے اسی لئے حضرت امام حسن عسکریؑ لوگوں کو اپنے فرزند کے بارے میں مخفیانہ طور پر بتاتے تھے۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کا مغربی ایشیا سے انخلاء
امریکی حکام کے مطابق، واشنگٹن مغربی ایشیا سے طیارہ بردار بحری جہاز USS تھیوڈور روزویلٹ کو پیچھے ہٹا رہا ہے۔
-
چین ایران کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی کاظمین میں امام کاظم اور امام جواد علیھما السلام کے مزار پر حاضری
ایرانی صدر پزشکیان نے کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم اور حضرت امام محمد تقی علیھما السلام کے مزار پر حاضری دی۔
-
ایران کی جانب سے روس کو میزائل فراہم کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، زیلنسکی
یوکرائنی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے دعوے کے برعکس روس کو ایرانی میزائل فراہم کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔
-
عراقی کردستان ایران کے لیے کبھی خطرہ نہیں ہو گا، نیچروان بارزانی
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے کہا کہ کردستان ریجن کبھی بھی ایران کے لیے خطرہ نہیں ہوگا بلکہ یہ اسلامی جمہوریہ کے لیے تعاون کا ایک موقع اور فرصت بننے کی کوشش کرے گا۔
-
ناروے، فلسطین کے حق میں عوامی ریلی+ویڈیو
ناروے میں عوام نے اسرائیلی مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی روضہ امام رضا ع کی صفائی کی تقریب میں شرکت، شہید رئیسی کی قبر پر فاتحہ خوانی
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت فرمائی۔
-
غزہ میں اقوامِ متحدہ کے عملے کی ہلاکتوں پر احتساب نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف اپنے رضاکاروں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتیں ہیں لیکن ان کے فیصلوں کا احترام نہیں کیا جاتا۔
-
دشمن اسلامی معاشروں میں انتشار پھیلانے کے متعدد مراکز کے درپے ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عراق کی شیعہ تنظیموں کے رابطہ کاری فریم ورک کے ارکان سے ملاقات کے دوران کہا: ہماری کامیابی کی وجہ مشترکہ نقطہ نظر اور زبان ہے جبکہ آج مسلمان ایک خدا، ایک کتاب اور ایک رسول کو ماننے کے باوجود تقسیم اور انتشار سے دوچار ہیں۔
-
صدر پزشکیان کی اربیل میں مسعود بارزانی اور دیگر عراقی کرد رہنماؤں سے ملاقات
صدر پزشکیان نے اربیل میں مسعود بارزانی اور دیگر اعلی رہنماؤں سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے اسلامی تعلیمات کو تحریف سے بچانے کے لئے جہاد کیا
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اسلامی اقدار اور تعلیمات کی حفاظت کے لئے شیعوں سے مکمل رابطے میں رہتے تھے اور ہر جگہ امام کے نمائندے تعیینات تھے جو امام کو خط کے ذریعے حالات سے آگاہ کرتے تھے۔
-
صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے
ایرانی صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے ہیں جہاں نیچروان بارزانی نے ان کا استقبال کیا۔
-
النصیرات کیمپ پر صہیونی حملے میں 6 کارکن ہلاک ہوگئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ النصیرات پر صہیونی فورسز کے حملے میں انروا کے چھے کارکن ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا صہیونی فوجی مرکز پر حملہ
حزب اللہ نے جمعرات کو علی الصبح بھاری توپ خانے سے صہیونی فوجی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مشکلات کو حل کرنے کے لئے ایران اور عراق کے حکام کے درمیان قریبی روابط ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے عراقی عدلیہ کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور عراق کے اعلی حکام کے درمیان باہمی روابط کو مزید توسیع دینے اور مشکلات کو حل کرنے کے لئے قریبی اور سنجیدہ تعلقات ہیں۔
-
بغداد، صدر پزشکیان سے عمار حکیم کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے بغداد میں عراق کی قومی حکمت موومنٹ کے رہنما نے ملاقات کی۔
-
ایران اور عراق کے درمیان مفاہمت کی 14 یادداشتوں پر دستخط
ایران اور عراق کے اعلی حکام نے سربراہان مملکت کی موجودگی میں باہمی مفاہمت کی 14 یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ "عالمی امن و سلامتی" اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے بیجنگ روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر"عالمی امن و سلامتی" سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چینی حکام کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں تہران سے بیجنگ کے لیے روانہ ہوئے۔