-
صہیونی حکومت کو شہید ہنیہ پر حملے کی سزا ملے گی، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل علی نائینی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو مناسب وقت پر شہید ہنیہ پر حملے کی سزا دی جائے گی۔
-
صدر پزشکیان نے کابینہ کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی
ایرانی صدر پزشکیان نے اپنی کابینہ کے وزراء کے نام پارلیمنٹ میں پیش کردیے۔
-
غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کا حملہ، پاکستان کا اظہار مذمت
پاکستان نے غزہ کے التابین اسکول پر اسرائیل کی فوج کے حملے کی مذمت کی ہے جہاں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔
-
دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا دینی اور قومی فریضہ سمجھتے ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی سرزمین پر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینا ہمارا قومی اور دینی وظیفہ ہے۔
-
اربعین اور جسمانی صحت؛
گرد و غبار اور طوفان سے بچنے کے لئے تجاویز
گرم موسم کی وجہ سے اربعین مارچ کے دوران گردو غبار اور طوفان کا خطرہ رہتا ہے اسی لئے اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے کچھ نکات کی رعایت کریں
-
ایرانی حملے کا خوف، پینٹاگون کا مشرق وسطی میں مزید طیارے اور بحری جہاز تعیینات کرنے کا فیصلہ
ایران کی جانب سے اسرائیل کو سخت سزا دینے کے اعلان کے بعد امریکہ نے مشرق وسطی میں مزید جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے، حسینہ واجد
طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔
-
غزہ پر مکمل قبضہ کرکے امداد روک دی جائے، صہیونی انتہا پسند وزیر کی ہرزہ سرائی
انتہا پسند صہیونی وزیر بن گویر نے غزہ پر مکمل قبضہ کرکے فلسطینیوں کو امداد کی فراہمی روکنے کی تجویز دی ہے۔
-
اربعین حسینی، ریمدان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد شروع
اربعین حسینی کے موقع پر کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کا پہلا کاروان ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہوگیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو سزا، "ایسا نہ کرے" جوبائیڈن کی ایران سے درخواست
ایران کی جانب سے صہیونی حکومت کو سخت جواب دینے کے اعلان کے بعد امریکی صدر نے ایران کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "ایسا نہ کرے"۔
-
غزہ میں اسکول پر صہیونی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ
غزہ میں اسکول پر صہیونی حکومت کے بہیمانہ حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اربعین ملین مارچ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
اربعین کی زیارت اسلامی حکومتوں کے مختلف ادوار میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے۔ گذشتہ ایک دہائی کے دوران عراقی اور غیر عراقی زائرین کی تعداد کئی ملین تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی سفارت خانے کی پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی پر پاکستانی عوام کو مبارکباد
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالمی برادری صہیونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے سے عاجز ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ عالمی برادری صہیونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے سے عاجز ہے، امریکہ اور یورپی ممالک صہیونی جنایتکاروں کو غزہ میں نسل کشی کی تشویق کررہے ہیں۔
-
صہیونی عوام کا تل ابیب میں مظاہرہ، قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ
صہیونی عوام نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی فوجی مرکز پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
حزب اللہ نے صہیونی فوجی مرکز برکت ریشا پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال
پیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کا پیرس سے وطن واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
-
پیرس اولمپکس میں ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے سونے کا تمغہ جیت لیا
پیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ جاری ہے اور ایران کے دامن میں ایک اور گولڈ میڈل آ گیا۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے حملے، صہیونی آبادیوں میں دھماکے+ویڈیو
شمالی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آبادیوں پر حزب اللہ کے ڈرون حملوں کے بعد زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔
-
چاغی میں زائرین کی بس کو حادثے میں متعدد افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے پدگ کے قریب زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
لبنان سے ایران تک صہیونی حکومت کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، شفاف تحقیقات کی جائیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی نمائندہ برائے امور فلسطین نے لبنان سے ایران تک صہیونی حکومت کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو ڈھیل دینا نسل کشی کی تشویق کے مترادف ہے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
علی باقری نے کہا ہے کہ عالمی برادری صہیونی حکومت کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرنے کے بجائے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکے۔
-
اپنے حق دفاع کا استعمال کرتے ہوئے صہیونی حکومت سے انتقام لیں گے، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
علی باقری نے بیلجئم کے وزیرخارجہ سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی حاکمیت کی خلاف ورزی کے بعد صہیونی حکومت کو سزا دینا بین الاقوامی اصول کے عین مطابق ہے۔
-
عالمی ادارے صہیونی حکومت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے روکیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے صہیونی حکومت کو غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے روکیں۔