-
غزہ میں اسکول پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے تابعین اسکول پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
میانمار، روہنگیا پناہ گزینوں پر بنگلہ دیش کی سرحد پر ڈرون حملہ، درجنوں جاں بحق
درجنوں روہنگیا پناہ گزین بنگلہ دیش کی سرحد عبور کرتے ہوئے ڈرون حملے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی حکومت کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔
-
صہیونی فوج کی کمپنی پر سائبر حملہ، سسٹم معطل
صہیونی فوج کو پرزہ جات اور اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنی پر سائبر حملے کے بعد سسٹم معطل ہوگیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو سزا دینے کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں، شمخانی
رہبر معظم کے مشیر اعلی ایڈمرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا کے ابتدائی مراحل مکمل ہوچکے ہیں۔
-
یمنی فوج نے 70 امریکی اور اسرائیلی سپیشل کمانڈو ہلاک کئے ہیں، سابق مشیر پینٹاگون
امریکی محکمہ دفاع کے سابق مشیر نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے امریکی اور اسرائیلی فوج کے 70 سپیشل کمانڈوز ہلاک کئے ہیں۔
-
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
-
غزہ میں اسکول پر صہیونی فوج کا حملہ، آیت اللہ سیستانی کی مذمت
آیت اللہ العظمی سیستانی نے غزہ میں اسکول پر صہیونی فوج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنارہا ہے، امریکہ
امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کررہا ہے۔
-
امریکہ، صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کے لئے ساڑھے تین ارب ڈالر امداد منظور
امریکہ صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کے لئے 3 ارب 500 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔
-
خلیج فارس میں امریکی جہازوں کی نگرانی، سپاہ پاسداران نے فوٹیج جاری کردی
سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس میں امریکی جہاز کی نگرانی کی ویڈیو فوٹیج جاری کردی ہے۔
-
صہیونی حکومت سے انتقام کا غزہ میں جنگ بندی سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے انتقام کا غزہ میں جنگ بندی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینوں پرہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دئیے، 125سے زائد شہید+ تصاویر
غاصب اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 125سے زائد افراد شہید ہوگئے۔
-
یحیی سنوار اہل قرآن و قومی یکجہتی کے داعی ہیں، خالد القدومی
ایران میں حماس کے سیاسی دفتر کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنظیم کے نئے سربراہ یحیی سنوار اہل قرآن اور قومی یکجہتی کے داعی ہیں جن کو تمام مقاومتی تنظیمیں پسند کرتی ہیں۔
-
شام، امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
شام کے صوبے الحسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے ضلع دشتیاری کے ڈپٹی کمشنر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل، زائرین بارڈر کی طرف سفر کرسکتے ہیں
دشتیاری کے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ریمدان پر انتظامات مکمل ہیں۔ پاکستانی زائرین بارڈر کی طرف سفر کرسکتے ہیں۔