16 نومبر، 2008، 3:01 PM

نمائشگاہ

مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی پندرھویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح

مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی پندرھویں  بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح

تہران میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی کی موجودگی میں مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی پندرھویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی محمد حسن صفار ہرندی کی موجودگی میں مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی پندرھویں  بین الاقوامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوا ہے۔ اس سال نمائشگآہ دس شعبوں پر مشتمل ہے جن میں بیرونی اخبارات ، اور خبررساں ایجنسیاں ، مطبوعاتی ادارے ، روزنامہ اور مقامی خبررساں ایجنسیاں کے علاوہ بچوں اور کھیل کود کے نشریاتی ادارے اور مجلات بھی شامل ہیں۔ اس نمائشگاہ میں 470 مطبوعاتی ادارے اور خبررساں ایجنسیاں حصہ لے رہے ہیں۔

 

News ID 784091

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha