26 ستمبر، 2008، 10:56 AM

رمضان کے پچیسویں دن کی دعا

خدایا مجھے اس دن اپنے اولیاء کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قراردے

خدایا مجھے اس دن اپنے اولیاء کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قراردے

خدایا مجھے اس دن اپنے اولیاء کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قراردے، اور مجھے خاتم الانبیاء (ص) کی راہ و روش کا پیرو کار قراردے، اے پیغمبروں کے دلوں کی حفاظت کرنے والے۔

رمضان کے پچیسویں دن کی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللھم اجعلنی فیہ محبا لا ولیائک ومعادیا لاعدائک مستنا بسنۃ خاتم انبیائک یا عاصم قلوب النبیین.

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

خدایا مجھے اس دن اپنے اولیاء کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قراردے، اور مجھے خاتم الانبیاء (ص) کی راہ و روش کا پیرو کار قراردے، اے پیغمبروں کے دلوں کی حفاظت کرنے والے۔

کلام نور:

حضرت زہرا(س) فرماتی ہیں: وہ روزہ دار جس نے اپنی زبان ، کان ، آکھ اور جوارح کی حفاظت نہیں کی اس کا روزہ اسے کیا فائدہ پہنچائے گا۔

بحار ج 93،ص295

News ID 755498

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha