27 اگست، 2008، 5:54 PM

احمدی نژاد

صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد دوشنبہ روانہ ہوگئے ہیں

صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد دوشنبہ روانہ ہوگئے ہیں

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ شانگہای سربراہی اجلاسمیں شرکت کے لئے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر محمود احمدی نژاد ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ شانگہای سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔رہبر معظم کے نمائندے نے ایئرپورٹ پر انھیں تاجیکستان کے لئے الوداع کیا،صدر کے اعلی مشیرسید مجتبی ثمرہ ، وزیر خارجہ منوچہر متکی، بجلی کے وزير پرویز فتاح اور رحیم مشائی صدر کے ہمراہ ہیں۔ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں دو دن 28 اور 29 اگست تک اجلاس جاری رہے گا صدر احمدی نژاد اجلاس کے دوران دیگر ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی مسائل پر بھی گفتگو کریں گے۔

 

News ID 739878

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha