12 اگست، 2007، 9:47 PM

ایرانی وزیر پیٹرلیم اور وزیر صنعت کی تبدیلی

ایرانی وزیر پیٹرلیم اور وزیر صنعت کی تبدیلی

ایران کے وزیر پیٹرلیم اور وزیر صنعت کو تبدیل کردیا گیا

مہر خبررساں ایجنسی کے رپورٹ  کےمطابق ایران کے صدر محمود احمدی نژاد کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کاظم وزیری ہامانہ نیشنل آئل کمپنی ایران کے سربراہ کی حیثیت سے ہٹانے اور ان کی جگہ غلام حسین نوذری کی تعیناتی کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔ ایرانی وزیر برائے پیٹرلیم کی تبدیلی کی فوری طور پر کوئی وضاحت نہیں کی گئی صرف ان کی تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ان کی جگہ غلام حسین نوزری لیں گے

اور وزیر صنعت علیرضا طہماسبی کی جگہ علی اکبر محرابیان کو تعین کیا گیا ہے

News ID 533419

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha