8 مئی، 2007، 11:59 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ فاضل لنکرانی کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ فاضل لنکرانی کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک ہسپتال میں حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی کی عیادت کی

 مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک ہسپتال میں حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی کی عیادت کی  اور ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی رہبر معظم نے آیت اللہ فاضل کے علاج کے سلسلے میں تمام وسائل سے استفادہ کرنے پر تاکید کی ہے

 

News ID 483078

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha