مہرخبررساں ایجنسی نے کویت خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر قطرشیخ حمد بن خلیفہ نے وزیر اعظم عبداللہ آل خلیفہ الثانی کا استعفی قبول کرکے قطر کے وزیر خارجہ " شیخ حمد بن جاسم " کووزیر اعظم بنا دیا ہے ذرائع نے قطر کے وزیر اعظم کے استعفی کے علل و اسباب کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے صرف یہ کہا ہے کہ قطر کے امیر نے قطر کے وزیر اعظم کا استعفی قبول کرلیا ہے
امیر قطر نے وزیر اعظم عبداللہ آل خلیفہ الثانی کا استعفی قبول کرکے قطر کے وزیر خارجہ کو وزیر اعظم بنا دیا ہے
News ID 465450
آپ کا تبصرہ