مہرخبررساں ايجنسي نے فرنسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے ے نقل كيا ہے كہعراق ميں حال ہي ميں نامزد كيے جانے والے والے نائب صدر اوراہلسنت كے معروف رہنما طارق الہاشمي كي بہن كو القاعدہ دہشت گردوں نے گولي مار كر شہيد كرديا ہے بغداد ميں ہونے والے اس حملے ميں مقتولہ كا محافظ سعد علي بھي شہيد ہو گيا ہے ميسون احمد الہاشمي اپني كار ميں كام پر جا رہي تھيں كہ ايك گاڑي ميں سوار دہشت گردوں نے ان پر گوليوں كي بوچھاڑ كر دي اس سے پہلے تيرہ اپريل كو ان كے ايك بھائي كو بھي قتل كر ديا گيا تھا ميسون احمد الہاشمي عراقي اسلامي جماعت كے شعب? خواتين كي سربراہ تھيں ان كے بھائي اس عراق كي سب سے بڑي سني جماعت كے سربراہ ہيں عراق ميں القاعدہ سے وابستہ سرگرم دہشت گردوں نے عراقي حكومت سے وابستہ سني اور شيعوں كو اپني بربريت كا نشانہ بنا ركھا ہے القاعدہ سے وابستہ سرگرم دہشت گرد عراق ميں بحران جاري ركھ كر امريكي فوجيوں كے وہاں دراز مدت تك قيام كي راہيں اموار كررہے ہيں القاعدہ كي اب تك تمام كارروائيوں سے امريكہ كو بہت ہي فائدہ پہنچا ہے اور اسكي تمام كارروائياں امريكي مفادات كو مضبوط بنانے كي سلسلے كي كڑي ہيں كيونكہ القاعدہ كي داغ بيل امريكيوں نے ہي ڈالي تھي اور وہي اس كي اسوقت سرپرستي كررہے ہيں لہذا عراق ميں امريكي فوجيوں كي ہلاكت نہ ہونے كے برابر ہے القاعدہ كي تمام كاررويئياں عراقي عوام كے خلاف ہيں چاہے وہ شيعہ ہوں يا سني اور منحرف گروہ اسلام كو بدنام كرنے كے لئے اپني تمام كارروائياں اسلام كے نام پر انجام دے رہا ہے
القاعدہ دہشت گردوں نے
عراق كے نائب صدر اوراہلسنت كے معروف رہنما طارق الہاشمي كي بہن كو القاعدہ دہشت گردوں نے شہيد كرديا ہے
عراق ميں حال ہي ميں نامزد كيے جانے والے نائب صدر اوراہلسنت كے معروف رہنما طارق الہاشمي كي بہن كو القاعدہ دہشت گردوں نے گولي مار كر شہيد كرديا ہے بغداد ميں ہونے والے اس حملے ميں مقتولہ كا محافظ سعد علي بھي شہيد ہو گيا ہے
News ID 317911
آپ کا تبصرہ