مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ القاعدہ سے وابستہ گروہ انصار السنہ نے ايك مشكوك بيان جاري كيا ہے جس ميں انھوں نے امريكي فوجيوں كو ہلاك كرنے كي ذمہ داري قبول كرلي ہے اس گروہ نے كہا ہے كہ انھوں نے بعض امريكي فوجيوں كو گولي مار كر ہلاك كيا اور بعض كے سر قلم كئے ہيں اس گروہ نے كہا ہے كہ وہ اس حملے كي تفصيلات كا بعد ميں اعلان كريں گے گزشتہ روز اسي جگہ ايك جھڑپ ميں چھ امريكي فوج ہلاك ہو گئے تھے اور ساتواں فوجي بم دھماكے ميں مارا گيا تھا مارچ 2003 ميں عراق پر حملے كے بعد سے اب تك مرنے والے امريكي فوجيوں كي تعداد 1820 تك پہنچ گئي
انصار السنہ
انصار السنہ نے 8 امريكي فوجيوں كو ہلاك كرنے كي ذمہ داري قبول كرلي ہے
القاعدہ سے وابستہ گروہ انصار السنہ نے ايك بيان جاري كيا ہے جسميں انھوں نے امريكي فوجيوں كو ہلاك كرنے كي ذمہ داري قبول كرلي ہے
News ID 214288
آپ کا تبصرہ