2 اگست، 2005، 7:08 PM

صدارتي حكمنامہ پردستخط

رہبر معظم انقلاب اسلامي كل بدھ كے دن احمدي نژاد كے سركاري طور پرصدارتي منصب سنبھالنے كے حكمنامہ پردستخط فرمائيں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامي كل بدھ كے دن احمدي نژاد كے سركاري طور پرصدارتي منصب سنبھالنے كے حكمنامہ پردستخط فرمائيں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي كل بدھ كے دن احمدي نژاد كے سركاري طور پرصدارتي منصب سنبھالنے كے حكمنامہ پردستخط فرمائيں گے اس شاندار تقريب ميں 1300 افراد شركت كريں گے

مہر كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي  كل بدھ كے دن ڈاكٹر احمدي نژاد كے سركاري طور پرصدارتي منصب سنبھالنے كے حكمنامہ پردستخط فرمائيں گے اس شاندار تقريب ميں 1300 افراد مدعو ہيں اس تقريب ميں صدر سيد محمد خاتمي ، مجمع تشخيص مصلحت نظام كے سربراہ ، ايران كي عدليہ اور مقننہ كے سربراہ  كے علاوہ دوسرے اعلي عہديدار اور غير ملكي سفراء اور ذرائع ابلاغ كے نمائندے بھي شركت كريں گے

News ID 213822

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha