رہبر معظم انقلاب اسلامي كے حضور ميں  حضرت امام رضا (ع) كے حرم مطہر سے غبار صاف كيا گيا ہے

پيغمراسلام (ص) كي لخت جگر اور نور نظر حضرت فاطمہ زہرا (س) كي ولادت با سعادت كي آمد كے موقع پر آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي كے حضور ميں حضرت امام رضا (ع) كے حرم مطہر سے غبار صاف كيا گيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق اس معنوي تقريب كا آغازحضرت امام رضا (ع) كے حرم مطہرميں تلاوت قرآن كريم اور اہلبيت اطہار (ع) كي مدح و ثنا سے ہوا اور خالص آب گلاب سے حضرت كي ضريح مبارك كو غسل ديا گيا رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے ضريح ميں داخل ہو كر بقعہ مباركہ سے غبار كو صاف كيا اور خالص گلاب كے پاني سے اس كو دھويا اور پھر ضريح مبارك كے اندر نماز ادا كي

News Code 210671

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =