10 مارچ، 2026، 11:05 PM

اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، قالیباف

اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا کہ اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف نے ایکس پر لکھا کہ دشمن کو علم ہونا چاہیے کہ اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، قالیباف وہ جس قسم کا حملہ کریں گے، اس کا مناسب اور فوری جواب ملے گا؛ کوئی بھی حرکت بلا جواب نہیں رہے گی، ہم آج بلا تعارف، بلا استثناء آنکھ کے بدلے آنکھ کے قرآنی اصول پر عمل کریں گے۔

قالیباف نے کہا کہ اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔

News ID 1938468

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha