1 جون، 2025، 8:58 PM

ایرانی وزیر خارجہ قاہرہ کے لئے روانہ، مصری حکام سے خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ قاہرہ کے لئے روانہ، مصری حکام سے خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ مصری حکام سے بات چیت کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ  عباس عراقچی تہران سے قاہرہ کے لیے روانہ ہوگئے۔

عراقچی اس دورے کے دوران اعلیٰ مصری حکام سے دو طرفہ امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ مصر موجودہ عالمی صورت حال میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

News ID 1933132

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha