15 فروری، 2025، 4:10 PM

پاکستان میں وین الٹنے سے پانچ مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان میں وین الٹنے سے پانچ مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں تیز رفتار ویگن کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ مسافر جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ میں وین الٹنے سے کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 مقامی میڈیا نے اس واقعے میں 10 دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع دی ہے۔

 ابھی تک اس حادثے کی اصل وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے، تاہم ابتدائی رپورٹس میں حادثے سے قبل اور اسپیڈنگ کی نشاندہی کی گئی ہے۔

News ID 1930368

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha