مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ملک کے وزیر داخلہ کو صوبہ سیستان و بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کی ہدایات جاری کیں۔ تاکہ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی اور متاثرین کی ضروریات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کئے جاسکیں۔
ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب، صدر رئیسی کی امداد رسانی میں تیزی لانے کی ہدایات
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے ملک کے وزیر داخلہ کو صوبہ سیستان و بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کی ہدایات جاری کیں۔
News ID 1922351
آپ کا تبصرہ