صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ  کا قریب سے مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں مصلی حضرت امام خمینی (رہ) میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بعض ناشرین نے صدر رئیسی کو کتابیں نشر کرنے سے متعلق بعض مشکلات سے آگاہ کیا۔ تہران میں کتاب کی  33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا آج آخری دن ہے۔

News Code 1910926

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha